01/11/2024
الحمداللہ ادارہ ڈیجیٹل ہب سےسوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کورس ایک سال پہلے کیا تھا
آ ج ہمیں بھی سرٹیفکیٹ مل گیا۔ اس کورس کے بارہ میں صرف اتنا کہوں گا کہ اس کے کرنے کے بعد آ پ کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے کسی اور کورس کی ضرورت نہیں رہتی۔
دوران کورس ہی الحمداللہ میری ارننگ سٹارٹ ہو گئ تھی۔ اگر کوئی اس فیلڈ میں آ نا چاہتا ہے تو سر سلمان صدیقی صاحب سے بہتر انتخاب میرے خیال میں نہیں ہو سکتا ۔
والسلام محمد عمران
سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی تمام سورسز کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ 0302.4757179