Mangal bheel

Mangal bheel Ghulam shah mori

03/05/2026
یہ کوئی عام گلی نہیں ہے آپسی نفرت کی زندہ مثال ہے! یہ تین بھائیوں کے ایک ہی گھر کے تین الگ راستے ہیں۔ایک وقت تھا جب یہ س...
03/05/2026

یہ کوئی عام گلی نہیں ہے آپسی نفرت کی زندہ مثال ہے!
یہ تین بھائیوں کے ایک ہی گھر کے تین الگ راستے ہیں۔
ایک وقت تھا جب یہ سب ایک ساتھ بیٹھتے تھے،
ایک ہی دروازے سے آتے جاتے تھے…
ہنسی بھی ایک تھی، اور دکھ بھی ایک۔
پھر نہ جانے کیا ہوا…
دلوں میں دیواریں بن گئیں،
اور ان دیواروں نے راستوں کو بھی تقسیم کر دیا۔
آج حالت یہ ہے کہ
ان تنگ راستوں سے ایک جنازہ بھی نہیں گزر سکتا…
سوچو… جب ماں یا باپ کا جنازہ اٹھے گا،
تو کون سے راستے سے جائے گا؟
یا پھر… کیا دل اتنے تنگ ہو چکے ہیں
کہ کندھے بھی الگ الگ ہو جائیں گے؟
یہ صرف اینٹوں کی دیواریں نہیں…
یہ ٹوٹے رشتوں کی کہانی ہے۔
اللہ ہمیں جوڑے رکھے…
کیونکہ گھر دیواروں سے نہیں،
دلوں سے بنتے ہیں۔ ❤️"
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو آپسی محبت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے🤲 copy #

10/12/2025

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا
یہ گونگی ہے
😛😜😜😜

10/12/2025

شادی بجلی کی تار کی طرح ہوتی ہے سہی جوڑ جائے تو زندگی روشن اور غلط جوڑ جائے تو ساری زندگی جھٹکے 👇🤗😎😉😂😁😄

10/12/2025

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا
دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو
دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو
🙄🤗😎🤣😂😁😀

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mangal bheel publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager