Azeem Ahmed JUSTICE FOR POOR PEOPLE'S

06/12/2025

اتنے حادثات کے باوجود یہ چیئرمین ارشاد علی شر ایسے بیغم بیٹا ہوا ہے جیسا کہ یہ چیئرمین کے سیٹ کا منتخب بندہ نہیں ہے فرض کریں اگر کوئی لخت جگر کسی ماں کا لخت جگر اس مینول میں گر جائے اللہ نہ کرے مر جائے پھر اس ذمہ داری کو کیا نام دو گے کیا کہو گے کیا اس ماں کو وہ لخت جگر اپ دے سکتے ہیں مگر اصل حقیقت یہاں سے ظاہر ہوتی ہے کہ اپ کی اپنی اولاد یہاں سے نہیں گزرتی اپ کی اپنی اولاد اس مقابل نہیں ہے کہ وہ یہاں سے گزرے مگر افسوس کی بات یہ ہے کبھی کبھار اپنے بولنے بولنے پر بھی شرم ا جاتی ہے لیکن سننے سننے پر کسی کو شرم نہیں اتی سب ذمہ داران اس کے ذمہ دار ہے کونسلر سے لے کر چیئرمین اور وائس چیئرمین تک اس کے ذمہ دار ہیں لہذا فوری طور پر اس پر کام کرے گزارش کرتا ہوں غور و فکر کریں ہمیں مجبور نہ کرے کہ ہم تم لوگ کے گھروں کے گیٹ پر دھرنے کی ترتیب بنا دے

27/07/2025

😅😅😅

16/07/2025

ماشاءاللہ طلحہ خان نے اپوائنٹمنٹ لیٹر وصول کر لیا ہے اور نوکری گورنمنٹ کی طرف سے ان کو مل چکی ہے مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم سب

26/06/2025

یہ درگاہ مسجد کے گلی کا حال ہے جو کہ مرکز ہے مساجدوں کا جو کہ علمائے دین کا مرکز ہے جو کہ قائد اباد کے علاقوں میں بڑی مسجد کہلاتی ہے خدارا اپنے مفادات سے نکلیں اپنے کام وکاج سے نکلے منتخابات کس چیز کے لیے کی جاتی ہے ان پر غور و فکر کی جائے کیونکہ اپ لوگ کو منتخب کیا گیا ہے میں نہیں مانتا ایسے شخص کو کہ جن کو عزت دوں جو جس چیز کے لیے منتخب کیے گئے تھے اس کے لیے غور و فکر نہ ہوں اپ کا کام ہے اپ لوگ ہی کریں گے اپ لوگ سے ہی کروائیں گے

30/05/2025
02/02/2025

ماشاءاللہ جس کام پر زور دو وہ لازمی کیا جاتا ہے یہ

10/01/2025

یو سی 4 کے ترقی کا راز

18/12/2024

چیئرمین ارشاد صاحب سے اپیل ہے کہ کچھ تو علاقے کے حوالے سے ابھی دیکھا کریں کہ علاقے میں کیا ہو رہا ہے کس چیز کی ضرورت ہے میں تقریبا تین مہینے سے اس منہول کو دیکھ رہا ہوں کہ اس پہ کوئی ڈکن وغیرہ نہیں ہے اگر کسی کا بچہ اس میں گر جائے اور وہ مر جائے یا چوٹ لگ جائے کسی بھی طرح کا نقصان ہو جائے اس کی ذمہ دار کون ہوں گے

16/11/2024

*پیٹرول مشین کا فراڈ*
*متوجو ہوں*
پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ

*جاوید شاہ Gtvنیوز سرگودھا*

صدقہ جاری سمجھ کر گروپوں میں شیئرکریں تاکہ شہری پیٹرول مشینوں کے فراڈ سے بچ سکیں۔

08/11/2024

بانی تحریک قبرستان اور ظہیر بھائی اور ساجد امین اج تحریک کے قبرستان کے حوالے سے ظفر ٹاؤن میں بڑے بہترین شرکت کے ساتھ قبضہ مافیہ کے خلاف اواز بلند کی گئی ہم لے کے رہیں گے قبرستان کی زمین۔۔۔ ہم لے کے رہیں گے کالج کی زمین۔۔۔۔ ہم لے کے رہیں گے اپنا حق یہ کسی کے باپ کی جائیداد نہیں یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں

21/10/2024

CHAIRMAN SAAB

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923135740088

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Azeem Ahmed publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Azeem Ahmed:

Partager