DigiElivate With Sumaira

DigiElivate With Sumaira "Creativity is a combination of discipline and childlike Spirit ."
_Robert Greene

روضہ رسول کی محبت میں ایک لائک تو بنتا ہے
10/09/2025

روضہ رسول کی محبت میں ایک لائک تو بنتا ہے

⭐ Tired of wasting hours on your phone without any result?Now imagine turning your mobile into a productive skill source...
04/09/2025

⭐ Tired of wasting hours on your phone without any result?
Now imagine turning your mobile into a productive skill source.

کیا آپ چاہتے ہیں کہ موبائل صرف وقت ضائع کرنے کے بجائے آپ کے لیے فائدہ مند ہنر بنے؟

Social Media Marketing وہ skill ہے جو آپ کو گھر بیٹھے practical knowledge دے سکتی ہے۔

🔑 This training is special because:
اگر آپ محنت اور فوکس کے ساتھ سیکھیں تو کورس کے دوران ہی practical projects پر کام کر سکیں گے۔

📌 You will learn:
✅ فیس بک پر برانڈز گرو کرنا
✅ پروفیشنل ایڈز چلانا اور رزلٹس لینا
✅ کلائنٹس کے ساتھ پریکٹیکل ورک کرنا
✅ Canva Designing
✅ Content Writing

💡 اصل فیس: 8000 روپے
🎉 ڈسکاؤنٹ کے ساتھ: صرف 2500 روپے

🔥 یہ وقت ہے اپنے شوق کو پروفیشن بنانے کا۔
👉 آج ہی رجسٹر کریں اور لرننگ کا سفر شروع کریں!

⭐ Tired of wasting hours on your phone without any result?Now imagine turning your mobile into a real income source.کیا ...
04/09/2025

⭐ Tired of wasting hours on your phone without any result?
Now imagine turning your mobile into a real income source.

کیا آپ چاہتے ہیں کہ موبائل صرف وقت ضائع کرنے کے بجائے کمائی کا ذریعہ بنے؟

Social Media Marketing وہ skill ہے جو آپ کو گھر بیٹھے consistent income دے سکتا ہے۔

🔑 This training is special because:
اگر آپ محنت اور فوکس کے ساتھ سیکھیں تو کورس کے دوران ہی earning شروع کر سکتے ہیں۔

📌 You will learn:
✅ فیس بک پر برانڈز گرو کرنا
✅ پروفیشنل ایڈز چلانا اور رزلٹس لینا
✅ کلائنٹس کے ساتھ پریکٹیکل ورک کرنا
✅ Canva Designing
✅ Content Writing

💡 اصل فیس: 8000 روپے
🎉 ڈسکاؤنٹ کے ساتھ: صرف 2500 روپے

🔥 یہ وقت ہے اپنے شوق کو پروفیشن بنانے کا۔
👉 آج ہی رجسٹر کریں اور لرننگ کے ساتھ انکم شروع کریں!

𝗘𝘃𝗲𝗿 𝗳𝗲𝗹𝘁 𝗹𝗶𝗸𝗲... 𝘆𝗼𝘂'𝗿𝗲 𝗱𝗼𝗶𝗻𝗴 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝘁𝗵𝗶𝗻𝗴?کبھی کبھی ایسا لگتا ہے نا…جیسے سب کچھ کر لیا —پوسٹس، ایڈز، ریلس…راتوں کو جاگ ک...
08/07/2025

𝗘𝘃𝗲𝗿 𝗳𝗲𝗹𝘁 𝗹𝗶𝗸𝗲... 𝘆𝗼𝘂'𝗿𝗲 𝗱𝗼𝗶𝗻𝗴 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝘁𝗵𝗶𝗻𝗴?
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے نا…
جیسے سب کچھ کر لیا —
پوسٹس، ایڈز، ریلس…
راتوں کو جاگ کر کیپشنز بھی لکھے —
لیکن پھر بھی آرڈر نہیں آ رہا؟

😔

𝗧𝗵𝗮𝘁 𝘁𝗶𝗿𝗲𝗱𝗻𝗲𝘀𝘀 𝗶𝘀𝗻'𝘁 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗽𝗵𝘆𝘀𝗶𝗰𝗮𝗹.
وہ تھکن… جو صرف جسم کی نہیں، دل کی بھی ہوتی ہے۔

𝗧𝗵𝗲 𝗽𝗿𝗼𝗯𝗹𝗲𝗺 𝗶𝘀𝗻'𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗲𝗳𝗳𝗼𝗿𝘁. 𝗜𝘁'𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗿𝗲𝗮𝗰𝗵.
مسئلہ یہ نہیں کہ آپ محنت نہیں کر رہے —
بلکہ شاید آپ کی محنت…
صحیح لوگوں تک جا ہی نہیں رہی۔

𝗧𝗵𝗮𝘁’𝘀 𝘄𝗵𝗲𝗿𝗲 𝘄𝗲 𝗰𝗼𝗺𝗲 𝗶𝗻.
اسی لیے ہم ہیں آپ کے ساتھ۔
نہ صرف پوسٹس بناتے ہیں،
بلکہ آپ کے برانڈ کی ایک پہچان بناتے ہیں۔
ایسی مارکیٹنگ، جو صرف خوبصورتی نہیں… نتیجہ دے۔

📌 𝗣𝗼𝘀𝘁𝘀 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗺𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿 – جو نظر آئیں اور یاد رہیں
📈 𝗔𝗱𝘀 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗰𝗼𝗻𝘃𝗲𝗿𝘁 – جو سیل بھی لائیں
💼 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗴𝗶𝘃𝗲𝘀 𝘆𝗼𝘂 𝗳𝗿𝗲𝗲𝗱𝗼𝗺 – تاکہ آپ کا وقت بچے

🔥
𝗕𝗲 𝘀𝗲𝗲𝗻 𝘄𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘁 𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁𝘀.
دنیا صرف ان لوگوں کو جانتی ہے
جو خود کو صحیح طریقے سے اور صحیح جگہ پر دکھاتے ہیں۔

📲
𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗵𝗮𝗿𝗱 𝘄𝗼𝗿𝗸 𝗱𝗲𝘀𝗲𝗿𝘃𝗲𝘀 𝗿𝗲𝘀𝘂𝗹𝘁𝘀.
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محنت نظر آئے —
تو آج ہی WhatsApp پر ہم سے رابطہ کریں۔

𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗯𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗶𝘀𝗻'𝘁 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗮 𝗽𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁 — 𝗶𝘁’𝘀 𝗮 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺.
𝗔𝗻𝗱 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀 𝗱𝗲𝘀𝗲𝗿𝘃𝗲 𝘁𝗼 𝗴𝗿𝗼𝘄. 💛

سلامت رہیں
سمیرا رانی
08/07/2025

08/07/2025

𝗘𝘃𝗲𝗿 𝗳𝗲𝗹𝘁 𝗹𝗶𝗸𝗲... 𝘆𝗼𝘂'𝗿𝗲 𝗱𝗼𝗶𝗻𝗴 𝗲𝘃𝗲𝗿𝘆𝘁𝗵𝗶𝗻𝗴?
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے نا…
جیسے سب کچھ کر لیا —
پوسٹس، ایڈز، ریلس…
راتوں کو جاگ کر کیپشنز بھی لکھے —
لیکن پھر بھی آرڈر نہیں آ رہا؟

😔

𝗧𝗵𝗮𝘁 𝘁𝗶𝗿𝗲𝗱𝗻𝗲𝘀𝘀 𝗶𝘀𝗻'𝘁 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗽𝗵𝘆𝘀𝗶𝗰𝗮𝗹.
وہ تھکن… جو صرف جسم کی نہیں، دل کی بھی ہوتی ہے۔

𝗧𝗵𝗲 𝗽𝗿𝗼𝗯𝗹𝗲𝗺 𝗶𝘀𝗻'𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗲𝗳𝗳𝗼𝗿𝘁. 𝗜𝘁'𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗿𝗲𝗮𝗰𝗵.
مسئلہ یہ نہیں کہ آپ محنت نہیں کر رہے —
بلکہ شاید آپ کی محنت…
صحیح لوگوں تک جا ہی نہیں رہی۔

𝗧𝗵𝗮𝘁’𝘀 𝘄𝗵𝗲𝗿𝗲 𝘄𝗲 𝗰𝗼𝗺𝗲 𝗶𝗻.
اسی لیے ہم ہیں آپ کے ساتھ۔
نہ صرف پوسٹس بناتے ہیں،
بلکہ آپ کے برانڈ کی ایک پہچان بناتے ہیں۔
ایسی مارکیٹنگ، جو صرف خوبصورتی نہیں… نتیجہ دے۔

📌 𝗣𝗼𝘀𝘁𝘀 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗺𝗮𝘁𝘁𝗲𝗿 – جو نظر آئیں اور یاد رہیں
📈 𝗔𝗱𝘀 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗰𝗼𝗻𝘃𝗲𝗿𝘁 – جو سیل بھی لائیں
💼 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗴𝗶𝘃𝗲𝘀 𝘆𝗼𝘂 𝗳𝗿𝗲𝗲𝗱𝗼𝗺 – تاکہ آپ کا وقت بچے

🔥
𝗕𝗲 𝘀𝗲𝗲𝗻 𝘄𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗶𝘁 𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁𝘀.
دنیا صرف ان لوگوں کو جانتی ہے
جو خود کو صحیح طریقے سے اور صحیح جگہ پر دکھاتے ہیں۔

📲
𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗵𝗮𝗿𝗱 𝘄𝗼𝗿𝗸 𝗱𝗲𝘀𝗲𝗿𝘃𝗲𝘀 𝗿𝗲𝘀𝘂𝗹𝘁𝘀.
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محنت نظر آئے —
تو آج ہی WhatsApp پر ہم سے رابطہ کریں۔

𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗯𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗶𝘀𝗻'𝘁 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗮 𝗽𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁 — 𝗶𝘁’𝘀 𝗮 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺.
𝗔𝗻𝗱 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀 𝗱𝗲𝘀𝗲𝗿𝘃𝗲 𝘁𝗼 𝗴𝗿𝗼𝘄. 💛

31/05/2025
عید کا تحفہ، جو بزنس بدل دے! 🌙اس بار صرف عیدی نہ لیں…اپنے Facebook پیج کو دیں "حقیقی مقبولیت" کا تحفہ!👥 ہم آپ کے پیج کی ...
30/05/2025

عید کا تحفہ، جو بزنس بدل دے! 🌙

اس بار صرف عیدی نہ لیں…
اپنے Facebook پیج کو دیں "حقیقی مقبولیت" کا تحفہ!

👥 ہم آپ کے پیج کی ریچ اور موجودگی بڑھانے میں مدد کرتے ہیں
🎯 کیونکہ بزنس کی پہچان، سوشل میڈیا پر اثر سے بنتی ہے
🎉 اور اس عید پر ہے اسپیشل 30% رعایت!

---

🔥 عید اسپیشل آفرز:

🎁 1k+ نئے وزیٹرز کی موجودگی
🎁 2k+ مارکیٹ میں شناخت
🎁 5k+ فین بیس کا آغاز

💸 قیمتیں کم، اعتماد زیادہ!

📞 رابطہ کریں: سمیرا رانی
📱 0345-7325743
📌 DigiElivate with Sumaira

جلدی کریں! یہ آفر صرف عید تک محدود ہے۔
کیونکہ… "لوگوں تک پہنچنے کے لیے، لوگوں کا ہونا ضروری ہے"۔

رمضان کی برکتوں کے ساتھ، اپنے بزنس کو نئی بلندیوں تک لے جائیں! 🌙✨فیس بک اور انسٹاگرام فالوورز – زیادہ ریچ، زیادہ انگیجمن...
15/03/2025

رمضان کی برکتوں کے ساتھ، اپنے بزنس کو نئی بلندیوں تک لے جائیں! 🌙✨

فیس بک اور انسٹاگرام فالوورز – زیادہ ریچ، زیادہ انگیجمنٹ

پیج مینجمنٹ – پروفیشنل انداز میں آپ کے سوشل میڈیا کی دیکھ بھال

ٹارگٹڈ ایڈورٹائزنگ – صحیح کسٹمرز تک آپ کا پیغام پہنچائیں

گرافک ڈیزائننگ – دلکش اور برانڈڈ ڈیزائنز

کنٹینٹ رائٹنگ – معیاری اور اینگیجنگ تحریریں

ویڈیو ایڈیٹنگ – پروفیشنل اور کری ایٹو ویڈیوز

برانڈ اویئرنس – آپ کے بزنس کو نمایاں بنانے کے لیے جدید حکمت عملی

اب وقت ہے سمارٹ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اپنانے کا—ہم سے آج ہی رابطہ کریں!

سلامت رہیں
سمیرا رانی
16/03/2025

آن لائن سیلز اور برانڈ ویزیبلٹی بڑھانی ہے؟ تو دیر نہ کریں، ابھی انباکس کریں! 178 میسجز! ہمارا فیس بک میسجز ایڈ زبردست پر...
14/03/2025

آن لائن سیلز اور برانڈ ویزیبلٹی بڑھانی ہے؟
تو دیر نہ کریں، ابھی انباکس کریں!

178 میسجز!

ہمارا فیس بک میسجز ایڈ زبردست پرفارم کر رہا ہے اور ابھی بھی نتائج دے رہا ہے۔ اس کا مطلب؟

زیادہ لوگ انٹرسٹڈ ہیں

بزنس تیزی سے بڑھ رہا ہے

ایڈورٹائزنگ واقعی کام کر رہی ہے

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے بزنس کی طرف کھنچے چلے آئیں؟
آپ کی پروڈکٹ یا سروس لاجواب ہو سکتی ہے، لیکن اگر لوگ آپ تک نہیں پہنچ رہے، تو سیلز کیسے بڑھیں گی؟

ہم آپ کے لیے رزلٹ دینے والی سمارٹ مارکیٹنگ لا سکتے ہیں، جو آپ کے بزنس کو نئی بلندیوں تک لے جائے:

زیادہ میسجز (ممکنہ گاہکوں سے براہِ راست رابطہ)

زیادہ سیلز (دلچسپی رکھنے والے خریداروں کی ٹارگٹنگ)

زیادہ برانڈ ویلیو (آپ کے بزنس کی پہچان بڑھے گی)

ابھی فیصلہ کریں اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا ایڈ اتنی ہی کامیابی سے چلے جتنا ہمارے کلائنٹ کا چل رہا ہے، تو ابھی انباکس کریں اور اپنے بزنس کی گروتھ کو تیز کریں۔

سلامت رہیں
سمیرا رانی
14/03/2025

اپنے بزنس کو فیس بک پر کامیاب بنائیں!کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے؟اب وقت آگیا ہے کہ آپ ف...
23/01/2025

اپنے بزنس کو فیس بک پر کامیاب بنائیں!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے؟
اب وقت آگیا ہے کہ آپ فیس بک پر اپنی موجودگی کو مضبوط کریں۔ ہم آپ کو شاندار اور دلکش پوسٹس، پروفیشنل ریلز، اور ہزاروں فالورز دلانے میں مدد کریں گے۔
آپ کا بزنس، ہماری تخلیقی مہارت کے ساتھ، فیس بک پر نمایاں ہوگا اور آپ کی سیلز بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی آن لائن کامیابی کا سفر شروع کریں!
سلامت رہیں
سمیرا رانی
23/01/2025

Adresse

Democratic Republic Of The
40100

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque DigiElivate With Sumaira publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à DigiElivate With Sumaira:

Partager