07/01/2026
تصویر میں سردی سے ٹھٹھرنے والا شخص صرف تین چار کلو ٹماٹر رکھ کے فروخت کر رہا ہے ہمارے معاشرے میں ایسے غریب محل بنانے کیلئے نہیں بس ایک وقت کی روٹی کیلئے محنت کر رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کریں ۔اللہ سب کے دلوں میں انسانیت سے محبت پیدا فرمائے ۔آمین