Farhad Afghan PTM

Farhad Afghan PTM Only Manzoor Ahmad Pashteen 💯

24/05/2026
22/05/2026

چی گویرا
زوال کی تلخیاں منظور کر لینا لیکن ان زمینی خداؤں کے تلوے نہ
چاٹنا

21/05/2026

دا چي سر ي په احترام کښي ښکته کړی دغه د تاجکستان صدر دی او دا تصوير چي ښکاري دغه د صوابۍ يو افغان نثار محمد يوسفزي دی چي تاجکستان ي د خپل ملک په بنسټ ګرو کښي شميري.
نثار محمد يوسفزي يو پوځي، يو ماهر تعلیم يو انقلابي او يو سياست وال وو.
د تاجکستان حکومت پرون د هغه قبر د روس نه تاجکستان ته يوړو، ځکه هغوی ي خپل ډير لوي اتل شميري.
نثار محمد تاجکو له د نشت نه ملک جوړ کړو او ولی خان اسپندیار ولی دي آزاد پښتانه په پاکستان سټله کړو.

21/05/2026

انصاف صرف مانگنے سے نہیں ملتا، اسے حاصل کرنے کے لیے جدو جہد کا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔ جو قوم اپنی آزادی کے لیے لڑنا نہیں جانتی، اسے غلام رہنے کا کوئی حق نہیں۔

(-چی گویرا)

پشتون قوم اتنا بی بس ہو گیا کے اب پنجاب پشتون کے عیزات پی بھی ہاتھ ڈال تے ہیں
20/05/2026

پشتون قوم اتنا بی بس ہو گیا کے اب پنجاب پشتون کے عیزات پی بھی ہاتھ ڈال تے ہیں

19/05/2026

کل شام کے وقت فرید آفریدی کو پشاور ارباب روڈ سے پنجابی استعماری فورسز کے خفیہ اداروں نے اغوا کیا، جو کہ تاحال لاپتہ ہے۔
پختون سرزمین پر اس سے پہلے فرنگی قابض تھے، تو فرنگیوں نے یہاں کی قوموں کے لیے جو استعماری قوانین بنائے تھے، کم از کم ان اپنے بنائے گئے غیرانسانی قوانین کے ساتھ تو وفادار تھے اور اسی کے مطابق استعماریت کرتے تھے، مگر کم اصل پنجابی استعمار اپنے بنائے گئے قوانین کے ساتھ بھی غدار ہے۔ انہی کے قوانین کے مطابق 24 گھنٹوں کے اندر عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے، جبکہ فرید آفریدی کو تاحال پیش نہیں کیا گیا ہے۔
نوراللہ ترین اور حنیف پشتین کو پانچ مہینے سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے کہ وہ فوج کے عقوبت خانوں میں سختیاں برداشت کر رہے ہیں اور تاحال کسی عدالت میں پیش نہیں کیے گئے ہیں۔
چور ڈاکو کتنے بدتر لوگ ہوتے ہیں، جو چند پیسوں کی خاطر دوسروں کو نقصان پہنچاتے ہیں، مگر پھر بھی کسی کے اغوا پر اس کے خاندان کو خبر دے دیتے ہیں اور اپنے بدترین اصولوں کے مطابق تاوان کے بعد چھوڑ دیتے ہیں۔
مگر پختونوں کے معاملے میں پاکستانی ریاست بدترین گئے گزرے چور ڈاکوؤں سے بھی بدتر ہے؛ پختونوں کو اغوا کے بعد نہ خاندان کو اطلاع دی جاتی ہے اور نہ ہی اُنکے اپنے قوانین کے مطابق وقت پر عدالت میں پیش کئے جاتے ہیں۔
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو تو ڈرون حملوں میں شہید ہونے والے پختونخوا کے ایک ایک سال کے بچوں کے قتلِ عام کی بھی فکر نہیں ہے، تو ان پر اور کیا بات کی جائے۔
پختونخوا کے عوام کے ساتھ وعدے اور بیانات یہی دیے جا رہے تھے کہ خیبر پختونخوا میں سیاسی قیدی نہیں ہوں گے، مگر قیدی تو چھوڑیں، سندھ کی پیپلز پارٹی اور پنجاب کی نون لیگ کی حکومتوں کو پختونوں کے انتہائی معزز مشران کو دستخط کر کے مزید قید میں رکھنے کے لیے دے دئے گئے۔ قید و بند تو اپنی جگہ، سیاسی ورکر پشاور جیسے شہر سے اغوا ہو رہے ہیں۔
جب بھی ان سے سوال کیا جائے کہ تم لوگ روک تھام کی کوشش کیوں نہیں کرتے، تو ان کا جواب ہوتا ہے: "ہم بے بس ہیں۔"
یہ جملہ کہہ کر یہ لوگ خود عوام میں پی ٹی آئی سے لاتعلقی پیدا کر رہے ہیں، کیونکہ مستقبل میں عوام کے ذہنوں میں یہی "بے بسی" بطور ثبوت محفوظ ہو چکی ہوگی۔
اور جب دوبارہ الیکشنوں سے پہلے سخت تقاریر کریں گے، تو لوگوں کو یاد ہوگا کہ یہ آج چاہے جتنی سخت باتیں کریں، کل حکومت ملنے کے بعد یہی کہیں گے: "ہم بے بس ہیں"، اور خود اپنے ذاتی مفادات میں لگ جائیں گے۔ اور یوں عوام کے امن اور بہتر زندگی کے لئے کچھ نہیں کرینگے ۔
پی ٹی ایم کی پارلمانی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے میں ایک وجہ یہ بھی تھی کہ اس میں سیاستدانوں کے لئے جیب بھرنے اور عوام کے لئے "ہم تو بے بس ہے جی" ہمارے پاس تو اختیار نہیں ہے جیسے دہرائے جانے والے منتروں کے علاوہ عوام کے امن اور بہتر زندگی کے لئے کچھ نہیں ہے۔
پیپلز پارٹی کے زیر حکومت سندھ کے جیلوں میں قید حاجی عبدالصمد اور علی وزیر پر عین اس وقت ایف آئی آرز درج کئے جا رہے ہیں جب وہ باہر موجود ہی نہیں، بلکہ جیل میں ہیں۔ پھر بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ بہت سے پشتون اس بنیاد پر جڑے ہوئے ہیں کہ یہ ایک جمہوری پارٹی ہے۔
کیا یہی ان کی جمہوریت ہے؟ جمہوریت تو چھوڑیں، کیا یہ ذرا سی بھی انسانیت ہے؟
عرصے سے پی ٹی ایم کے خلاف مسلسل منفی پروپیگنڈا اور اسے مجرم بنا کر پیش کرنا استعماری پالیسیوں کا حصہ تھا، تاکہ پنجابی استعمار کو پی ٹی ایم میں شامل لاکھوں پختونوں پر گھیرا تنگ کرنے اور غیرقانونی طور پر ان پر ظلم کرنے کا جواز مل سکے۔o

17/05/2026

Adresse

Berlin

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Farhad Afghan PTM erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen