Yousaf Shah Qarar

Yousaf Shah Qarar Creating Stories Through Travel ✈️, Food 🍽️ & My Camera Lens 🎬 Join The Journey 🤜🤛

Join me on a journey through street food, breathtaking landscapes, and unforgettable adventures

17/09/2026

افغانستان میں موجود پاکستانیوں کے حالات اور وہ پاکستانی جو کابل میں رہ کر مختلف شعبوں میں کام کر رہے ہیں۔
مکمل ویلاگ یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔

14/09/2026

کابل کے نفاست پسند حصے دارالامان کی سیر، جہاں کی فضا میں ایک الگ ہی کشش ہے۔
مکمل ویلاگ یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔

13/09/2026

افغان باقی کہسار باقی
الحکم للّٰہ الملک للّٰہ

10/09/2026

اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اس بچے کی خواہش جلد پوری ہو۔

08/09/2026

افغانستان میں ایک عام آدمی کتنا کماتا ہے؟
مجھے پاکستان سے کیا تحفہ آیا ہے؟
مکمل ویلاگ یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔

07/09/2026

افغانستان میں ٹماٹر 1 کلو 7 افغانی، پیاز 1 کلو 10 افغانی،کھیرے 1 کلو 8 افغانی اور آلو 1 کلو 25 افغانی میں ملتے ہیں۔

05/09/2026

افغانستان کابل سبزی منڈی کی صورتحال، سبزیوں کی قیمتیں اور لوگوں کا روزگار۔

 #الحمدللهیوٹیوب پر 30,000 سبسکرائبرز کا سفر مکمل ہو گیا۔ اس کامیابی پر اُن سب کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے یوٹیوب پر سپو...
04/09/2026

#الحمدلله
یوٹیوب پر 30,000 سبسکرائبرز کا سفر مکمل ہو گیا۔ اس کامیابی پر اُن سب کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے یوٹیوب پر سپورٹ کیا، آپ کے پیار اور سپورٹ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا۔

https://youtube.com/?si=rBHZD_qZ2jvflBjg

03/09/2026

#ماشاءاللــّٰـــــه
افغانستان کابل میں انتہائی خوبصورت پیٹرول پمپ جہاں گاڑی کی ضرورت بھی پوری اور ساتھ مسجد میں دل کا سکون بھی۔

02/09/2026

افغانستان میں یوٹیوبرز کے ایک دن کا خرچہ کتنا ہے؟
سٹریٹ فوڈ، ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور بازار—سب کچھ ایک ہی ویلاگ میں۔

Address

Frankfurt Mühlberg
Abbottabad
60437

Telephone

+923349525584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Shah Qarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yousaf Shah Qarar:

Shortcuts

Share