AFIE international

AFIE international ADVERTISING, MARKETING

29/02/2024

Side effects of packed foods

02/04/2018

ان کی خوراک درج ذیل ہے گولڈن مصری مرغیوں کو ٹوٹا چاول دس کلو ۔ ۔گندم چار ٹوٹے والی دس کلو۔ ۔باجرا۔دس کلو مکئ چار ٹوٹے والی پانچ کلو ۔پانچ کلو چوکر (گندم کا چھان ) جمامہ تخم۔دو کلو سرسوں تخم دو کلو۔
ان سب میں دس چمچ ڈی سی پی پاؤڈ ۔اور پانچ چمچ مکس منرلز پاؤڈر ملا کر ایک بڑی چینی والی بوری میں مکس کر کے رکھ لیتا ہوں اور بوقت خوراک نیم گرم پانی معمولی مقدار میں مکس کر کے مرغیوں کو ڈالتا ہوں۔
جبکہ دن کے وقت سبز شوتل اور سبز پتوں والی کوئ بھی سبزی ڈالتا ہوں۔

Dirección

Calle Bruc 18
Barcelona
08950

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando AFIE international publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a AFIE international:

Atajos

Compartir