Nasir Rafiq

Nasir Rafiq ناصررفیق چوہدری
صدر کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ( رپورٹر ڈان نیوز آزاد کشمیر )

20/08/2026

بارسلونا: گراسیہ میں رنگوں اور ثقافت کا میلہ

رپورٹ: ناصر رفیق چوہدری جے کے نیوز بارسلونا اسپین


#

15/08/2026

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستان قونصلیٹ بارسلونا میں تقریب کے دوران ۔۔

14/08/2026

بارسلونا: پاکستانی کمیونٹی کا 79ویں یومِ آزادی پر بھرپور جوش و خروش

رپورٹ: ناصر رفیق چوہدری جے کے نیوز بارسلونا

اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی قونصل جنرل آف پاکستان بارسلونا مراد علی وزیر اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی چوہدری سالک ...
06/08/2026

اوورسیز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی قونصل جنرل آف پاکستان بارسلونا مراد علی وزیر اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی چوہدری سالک محمود گوندل سے اہم ملاقات
پاکستانی کمیونٹی کے مسائل، قونصلر خدمات، مثبت صحافت اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال
اس موقع پر
* وسیم رزاق — Suno TV
* محمد طارق رفیق — Dunya TV
* بابر علی چوہدری — TV Today
* ثاقب علی راٹھور — Spain Today Urdu
* ناصر رفیق چوہدری — Dawn News
* سینئر صحافی اشفاق مغل
* انس گوندل — News One
* ارشد انجم — Discover Pakistan
* ممتاز منیر سہوترا — City 44
وفد میں شامل تھے

01/08/2026

Mang Rawlakoot AJK

31/07/2026

میرپور تاجر برادری کا موقف۔۔۔

30/07/2026

چوہدری یاسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی اے جے کے ۔۔۔ کیا کہتے ہیں 🤔

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے 13 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیامظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکش...
29/07/2026

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے 13 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے بعد 13 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کامیاب امیدواروں کی فہرست:
* ایل اے-1 میرپور-1: اظہر صادق
* ایل اے-2 میرپور-2: چوہدری قاسم مجید
* ایل اے-3 میرپور-3: چوہدری یاسر سلطان
* ایل اے-4 میرپور-4: رخسار احمد
* ایل اے-5 بھمبر-1: وقار احمد نور
* ایل اے-6 بھمبر-2: محمد رزاق چوہدری
* ایل اے-7 بھمبر-3: طارق فاروق
* ایل اے-8 کوٹلی-1: ظفر اقبال ملک
* ایل اے-9 کوٹلی-2: عمیر نعیم
* ایل اے-10 کوٹلی-3: محمد یاسین چوہدری
* ایل اے-11 کوٹلی-4: محمد آصف
* ایل اے-12 کوٹلی-5: محمد ریاست خان
* ایل اے-13 کوٹلی-6: ایاز احمد

28/07/2026

آزاد کشمیر میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد اعلیٰ افسران کو معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیئر جنرل پولیس انسپیکٹر سرتاج عزیز کو عہدے سے ہٹا کر ان کے خلاف آزاد کشمیر سول سرونٹس ایکٹ 1977 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سید عثمان اعظم کو قائم مقام سینیئر جنرل پولیس انسپیکٹر جبکہ سید اسرار شاہ کو قائم مقام ڈپٹی چیف جنرل پولیس انسپیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع کوٹلی کے ڈپٹی کمشنر عمران شاہین، ایس پی کوٹلی عدیل اور ایس ایچ او تھانہ صدر میرپور راجہ عامر فاروق کو بھی فرائض میں مبینہ غفلت اور مس کنڈکٹ پر معطل کر دیا گیا۔ محمد عثمان سارم کو نیا ڈپٹی کمشنر کوٹلی تعینات جبکہ یاسر ریاض کو آزاد کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس میں تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔



Dirección

Calla De La, Renclusa 15
Barcelona
08905

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Nasir Rafiq publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Nasir Rafiq:

Atajos

Compartir