Viral Media

Viral Media You will see here viral and trending media, music, movies, dramas, skits, clips and much more

03/01/2026

What a Man is ❤️

28/04/2025

ہمیں سمجھاؤ نہ محسن ہمیں معلوم ہے سب کچھ .
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے ۔۔۔
محسن نقوی

28/04/2025

"وطن،
جسم سے جدا نہیں ہوتا
اُس آخری لمحے تک
جب تک روح پرواز نہ کرے۔
مچھلی،
چاہے جال میں مقید ہو،
پھر بھی
اپنے ساتھ
سمندر کی خوشبو لیے پھرتی ہے۔"

— مورید برغوثی

“The homeland does not leave the body until the last moment, the moment of death.
The fish,
Even in the fisherman's net,
Still carries
The smell of the sea.”

–Mourid Barghouti

10/04/2025
02/01/2025

نوجوانوں کے لیے نصیحت

1. اپنے standards بلند رکھیں اور کسی چیز پر صرف اس لیے سمجھوتہ نہ کریں کہ وہ دستیاب ہے۔

2. اگر کوئی آپ سے زیادہ ذہین ہو تو اس کے ساتھ کام کریں، مقابلہ نہ کریں۔

3.آپ کے مسائل حل کرنے کوئی نہیں آئے گا۔ آپ کی زندگی کی 100% responsibility آپ کی ہے۔

4.ان لوگوں سے مشورہ نہ لیں جو وہاں نہیں ہیں جہاں آپ جانا چاہتے ہیں۔

5.پیسہ کمانے کے نئے طریقے تلاش کریں اور مذاق اڑانے والوں کو ignore کریں۔

6.سو کتابوں کی ضرورت نہیں، action اور self-discipline سب کچھ ہے۔

7.منشیات سے دور رہیں۔

8. یوٹیوب سے ہنر سیکھیں اور نیٹ فلکس پر وقت ضائع نہ کریں۔

9.کوئی آپ کی پرواہ نہیں کرتا، شرم چھوڑیں اور اپنے مواقع خود بنائیں۔

10.آرام سب سے بری عادت اور depression کا آسان راستہ ہے۔

11.اپنے خاندان کو ترجیح دیں، ان کی حفاظت کریں، چاہے وہ غلط ہوں یا ٹھیک۔

12.نئے مواقع تلاش کریں اور اپنے سے آگے کے لوگوں سے سیکھیں۔

13.کسی پر بھروسہ نہ کریں، سوائے اپنے۔

14.معجزات کا انتظار نہ کریں، خود ممکن بنائیں۔

15.محنت اور determination سے سب کچھ ممکن ہے۔ Humility سے کامیابی ملتی ہے۔

16.اپنے آپ کو دریافت کرنے کا انتظار نہ کریں، خود کو create کریں۔

17.کوئی آپ پر قرضدار نہیں۔

18.زندگی ایک "single-player game" ہے، آپ اکیلے پیدا ہوتے ہیں اور اکیلے مرتے ہیں۔

19.آپ کی زندگی آپ کو کمزور اور مایوس رکھنے کے لیے بنائی گئی ہے، لیکن صرف آپ ہی خود کو اور اپنے پیاروں کو بچا سکتے ہیں۔

20.ہر کوئی آپ کی طرح ایماندار نہیں ہوتا، لوگ اپنا فائدہ اٹھا کر چھوڑ دیتے ہیں۔ Stay woke.

21. 25 سال کی عمر تک آپ کو سمجھدار ہونا چاہیے کہ:
→ دوسروں کی کامیابی پر خوش ہوں۔
→ حسد اور جلن سے بچیں۔
→ کھلے ذہن کے ساتھ رہیں۔
→ اندازے لگانے سے پرہیز کریں۔
→ نیت کے ساتھ عمل کریں۔
→ شکر گزار رہیں۔
→ ایمانداری سے بات کریں۔
→ روزانہ ورزش کریں۔
→ غیبت سے بچیں۔
→ صاف ستھرا کھائیں۔
→ معاف کریں۔
→ سنیں۔
→ سیکھیں۔
→ محبت کریں۔

"عمرانیات"

#بیٹھک

02/01/2025

اچھا جب کھیت وافر تھے تو لوگ شہروں کو بھاگ رہے تھے۔ اب کھیت سکڑ رہے ہیں تو شرفا فارم ہاؤس یعنی کھو' ڈیرے آباد کر رہے ہیں۔انسان کے پاس جب بہت پیسہ و شہرت آ جاتا ہے تو وہ دوبارہ کھیتوں( فطرت) کی طرف لوٹ آتا ہے۔ عامر خان اور کرینہ کپور ❤️

17/11/2024

پاکستانی پنجابی فلموں میں پیار کا ایک انوکھا انداز

Dirección

Valencia

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Viral Media publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir