Voice Of Paris

Voice Of Paris La Voix de Paris 💝

پیارے بھائی قاسم صبح گوندل (بادشاہ پور ) کی طرف سے ارشد گوندل (باہوانہ ) کی پیرس آمد پر اور عابد احمد خان بھٹی ہمایوں سک...
05/10/2025

پیارے بھائی قاسم صبح گوندل (بادشاہ پور ) کی طرف سے ارشد گوندل (باہوانہ ) کی پیرس آمد پر اور عابد احمد خان بھٹی ہمایوں سکندر وڑائچ (مرالہ )علی گوندل بکنانہ کے اعزاز میں شاندار دعوت کا اہتمام کیا جس میں دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی
مھمانوں کی خوبصورت کھانوں سے تواضع کی گئی سب دوست احباب کی آپس میں خوب گپ شپ
بہت شکریہ گوندل صاحب آپ کی مھمان نوازی کا سب دوستوں کو اکٹھا کرنے پر

Adresse

Paris

Téléphone

+33123456789

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Voice Of Paris publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager