B P Network

B P Network The biggest platform of Pakistani culture in the UK. contact email: [email protected]

🎉 شہزادہ پوٹھوہار راجہ جاوید جیدی کو دلی سالگرہ مبارک! 🎂اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں، عزت اور کامیابیوں بھری لمبی زندگی...
10/10/2026

🎉 شہزادہ پوٹھوہار راجہ جاوید جیدی کو دلی سالگرہ مبارک! 🎂

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں، عزت اور کامیابیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آپ ہمیشہ مسکراتے رہیں اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹیں۔ آمین! 🤲

منجانب: بی پی نیٹورک میڈیا ٹیم

08/10/2026
غم کی خبر
05/10/2026

غم کی خبر

28/09/2026

1981 میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ دیا، مگر پاس نہ ہو سکے! 😄
یوکے کے Slough میں مقیم چوہدری طارق نے ہمت نہیں ہاری اور آخرکار 2024 میں 63 سال کی عمر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا۔ 🚗👏

43 سال کی یہ دلچسپ ڈرائیونگ کہانی، آئیے انہی کی زبانی سنتے ہیں!

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
24/09/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں خبر غم / صدارتی مشیر( سابق )چوہدری خادم حسین ، حاجی فضل ال...
01/09/2026

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
خبر غم / صدارتی مشیر( سابق )چوہدری خادم حسین ، حاجی فضل الہی ( مرحوم ) ،چوہدری محمد افسر کے بھائی #حوالدار #کرم #الہی #آف #سروع ڈڈیال انتقال کر گئے ۔
●ا نا للہ وانا الیہ راجعون●
مرحوم حوالدار کرم الہی - چوہدری عبدالحمید ، چوہدری عبدالخلیل اور چوہدری مناظر حسین کے والد تھے ۔ چوہدری محمد سلیمان اور چوہدری محمد عرفان کے چچا تھے جبکہ چوہدری عبدال ابرار اور چوہدری عدنان حسین کے ماموں تھے ۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
فاتح خوانی آج دن 11 بجے سے جامع مسجد ضیاء القرآن آلم راک میں ادا کی جائے گی

نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

خصوصی دعوت 🌟پاکستان سے یوکے کے ثقافتی دورے پر آئے ہوئے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فہیم تاج صاحب کے اعزاز میں چیئرمین چوہ...
27/08/2026

خصوصی دعوت 🌟

پاکستان سے یوکے کے ثقافتی دورے پر آئے ہوئے سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فہیم تاج صاحب کے اعزاز میں چیئرمین چوہدری محمد اشتیاق اور ان کی ٹیم کی جانب سے Birmingham میں ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ 🇵🇰🇬🇧

تقریب میں کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں معزز افراد نے شرکت کی، جہاں چوہدری فہیم تاج صاحب کا والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس شاندار اور کامیاب تقریب کے انعقاد پر میزبانِ محفل چیئرمین چوہدری محمد اشتیاق اور ان کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے بہترین میزبانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خوبصورت اور یادگار محفل سجائی۔ 🌟👏

چوہدری محمد اشتیاق صاحب اور ان کی ٹیم کی محبت، خلوص اور بہترین میزبانی قابلِ ستائش ہے۔ ❤️

Address

Birmingham

Telephone

+447572020214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B P Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category