25/12/2025
الحمدللہ اس سال کا بسٹ میڈیا ایوارڈ یوکے نیزہ بازی چمپین شپ کی تقریب میں اللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر اس قابل نہیں تھا پھر بھی ماں باپ کی دعا اور اللہ کے کرم سے دوستوں کی مخبت سے یہ ایوارڈ میرے نصیپ میں تھا ۔ بہت شکریہ سب دوستوں کا ۔
پاکستان اور انگلینڈ بھر میں اپنی ثقافت کو پروموٹ کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
Birmingham
Be the first to know and let us send you an email when Farhan Pardesi Uk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.