18/02/2026
اللہ تعالی اس رمضان کے صدقے میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے میرے دادا راجہ مراوت میرے والد صاحب ملک کے بادشاہ راجہ عبدالوحید خان کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے تمام مسلمانوں کے جن کے والد صاحب دنیا سے چلے گئے ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے جو حیات ہیں اللہ تعالی ان کو صحت بھی زندگی عطا فرمائے امین