Times Of Hafizabad

Times Of Hafizabad پاکستان اور دنیا بھر کی خبروں تبصروں کے لئے ہمارے کو فالو کریں
Times Of Hafizabad

05/10/2026

حافظ آباد کے حاجی ناصر حبیب کی جانب سے خطاب 5100افراد کو عمرے کی سعادت پر خصوصی پروگرام GNN نیوز پر









•
•
•
•

•
•
•
•
•

•
•
•
•
•
•
•
•
•
•


حافظ آباد میں کرپشن اور بدعنوانی کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں محکمہ تعلیم اور صحت کے افسران کی ملی بھگت سے 600 س...
04/10/2026

حافظ آباد میں کرپشن اور بدعنوانی کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں محکمہ تعلیم اور صحت کے افسران کی ملی بھگت سے 600 سے زائد جعلی میڈیکل بلز پاس کروائے گئے۔
​ذرائع کے مطابق ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین اور افسران نے ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر فرضی بیماریوں اور فرضی علاج کی دستاویزات تیار کرائیں۔ موصولہ شواہد کے مطابق بغیر کسی حقیقی علاج یا ہسپتال میں داخلے کے ان سیکڑوں بلز کی منظوری دی گئی، جس کے نتیجے میں سرکاری خزانے کو بھاری مالی نقصان پہنچایا گیا۔
​اسکینڈل کا انکشاف اور شواہد منظرِ عام پر آنے کے بعد عوامی و سماجی حلقوں میں شدید تشویش لہر دوڑ گئی ہے اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ملوث تمام ڈاکٹرز اور ایجوکیشن آفیسرز کے خلاف بلاامتیاز قانونی اور اینٹی کرپشن کارروائی کی جائے۔

04/10/2026
حافظ آباد اور اس کے گردونواح میں ٹمبر مافیا بے لگام  ضلع بھر میں نہروں، راجباہوں اور سرکاری زمینوں پر موجود کروڑوں روپے ...
03/10/2026

حافظ آباد اور اس کے گردونواح میں ٹمبر مافیا بے لگام ضلع بھر میں نہروں، راجباہوں اور سرکاری زمینوں پر موجود کروڑوں روپے مالیت کے قیمتی درختوں کو بے دردی سے کاٹنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ​ویڈیو منظرِ عام پر آنے سے واضح ہوتا ہے کہ دن دہاڑے درخت کاٹ کر لکڑیاں ٹرالیوں کے ذریعے منتقل کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اس سارے کھیل میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت اور سرپرستی شامل ہے۔ سنگین بات یہ ہے کہ لاکھوں روپے کے درخت کاٹنے پر چند ہزار روپے کا معمولی جرمانہ عائد کر کے معاملہ رفع دفع کر دیا جاتا ہے، جس سے قومی خزانے کو سنگین نقصان پہنچ رہا ہے۔
​شہریوں اور عوامی حلقوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے ٹمبر مافیا اور ان کی پشت پناہی کرنے والے عناصر کے خلاف فوری اور سخت قانون کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

02/10/2026

ہمارے صحافیوں پر تش دد کرنے والے بچ نہیں سکتے
چیرمین آزاد میڈیا گروپ رائے غضنفر علی کا دبنگ اعلان

Punjab Police - Central Police Office
Capital Point
Hafizabad Police Official-Page
Rai Ghazanfar

29/09/2026

حافظ آباد کے تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ 2ڈاکو ہلاک ہوگئے









•
•
•
•

•
•
•
•
•

•
•
•
•
•
•
•
•
•
•

Address

Harlay Street
Birmingham
B3

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times Of Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Times Of Hafizabad:

Shortcuts

Share