Dhoria in Uk

Dhoria in Uk Every

21/09/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
19/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

دوسروں کی خامیاں چھوڑیں ✨💯کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں ✨😏💯
16/09/2026

دوسروں کی خامیاں چھوڑیں ✨💯
کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں ✨😏💯

اپنا کوئی کیا بگاڑ ے گا اپنی تو قسمت اس نے لکھی ہے جس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
15/09/2026

اپنا کوئی کیا بگاڑ ے گا اپنی تو قسمت اس نے لکھی ہے جس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

عزت ایک ایسا انمول موتی ہےجسے آپ دوسروں میں جتنا تقسیم کریں گےآپ کو اتناہی واپس ملےگا 💕
14/09/2026

عزت ایک ایسا انمول موتی ہے
جسے آپ دوسروں میں جتنا تقسیم کریں گے
آپ کو اتناہی واپس ملےگا 💕

09/09/2026
🌹 جمعہ مبارک 🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال میں برکت،...
04/09/2026

🌹 جمعہ مبارک 🌹

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال میں برکت، دل کا سکون، ایمان کی مضبوطی اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

🤲 آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو جمعہ مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت، مغفرت اور خصوصی کرم سے نوازے۔ آمین۔

Address

Blackburn
BB12DA

Telephone

+447424215578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoria in Uk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share