14/10/2026
انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
میرے تایا جان ماسٹر فقیر محمد صاحب
وفات پا گئے ۔انکی نماز جنازہ کل بروز جمعرات لیاقت پور میں
ادا کی جائے گی ۔
سب دوستوں سے دعاۓ مغفرت کی درخواست ہے ۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور آخرت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔