Yatim Wala بنگلہ یتیم والا

Yatim Wala بنگلہ یتیم والا خدمت خلق
(3)

24/08/2026

جمیل کلاتھ ہاؤس یتیم والا
چکن کڑائی آفر
آئیں ہمارے ساتھ کھانا بھی کھائیں
03062929429

23/08/2026

یہ موبائل ملا ہے جس بھائی کا ہے ۔
جمیل کلاتھ ہاؤس یتیم والا سے لے جائیں

22/08/2026

لو جی فیر سواری تبدیل کرلئی
ہنڈا سٹی چھ ماڈل فل آپشن آٹو
گفٹ پیس
شکریہ زین بھائی

22/08/2026

انڈین بارڈر کے قریب سے کسٹمر
ہماری دوکان پر پہنچ گئے
شکریہ محترم ❤️
جمیل کلاتھ ہاؤس
03052929429

Big shout out to my new rising fans! Ali Ali
21/08/2026

Big shout out to my new rising fans! Ali Ali

21/08/2026
آپ ایک دن کے لیے چیف آف آرمی سٹاف ہیں ۔سب سے پہلے کیا کام کریں گے؟
21/08/2026

آپ ایک دن کے لیے چیف آف آرمی سٹاف ہیں ۔
سب سے پہلے کیا کام کریں گے؟

ضلع بہاولنگر اور باقی پنجاب کا فرق ان سے ضلع بہاولنگر کی کونسی تصویر ہے؟
21/08/2026

ضلع بہاولنگر اور باقی پنجاب کا فرق
ان سے ضلع بہاولنگر کی کونسی تصویر ہے؟

گھروں میں عام استعمال ہونے والے برقی آلات کی اوسط طاقت (واٹ) درج ذیل ہے:روشنی اور پنکھے * ایل ای ڈی بلب: 7 سے 18 واٹ * چ...
21/08/2026

گھروں میں عام استعمال ہونے والے برقی آلات کی اوسط طاقت (واٹ) درج ذیل ہے:
روشنی اور پنکھے
* ایل ای ڈی بلب: 7 سے 18 واٹ
* چھت کا پنکھا (Ceiling Fan): 50 سے 80 واٹ
* پیڈسٹل / بریکٹ پنکھا: 55 سے 100 واٹ
کچن کے آلات
* ریفریجریٹر (فریج): 150 سے 400 واٹ
* مائیکروویو اوون: 800 سے 1200 واٹ
* الیکٹرک کیٹل (کیتلی): 1500 سے 2000 واٹ
* جوسر / بلینڈر: 300 سے 600 واٹ
کولنگ اور ہیٹنگ
* انورٹر AC (1.5 ٹن): 1000 سے 2000 واٹ
* الیکٹرک گیزر: 1500 سے 2500 واٹ
* الیکٹرک ہیٹر: 1000 سے 2000 واٹ
دیگر گھریلو آلات
* استری (Iron): 1000 سے 1500 واٹ
* واشنگ مشین: 300 سے 500 واٹ
* واٹر پمپ (1 HP موٹر): 750 واٹ
* ایل ای ڈی ٹی وی (LED TV): 50 سے 150 واٹ

اگر آپ کا بجلی کا بل دس ہزار سے زائد آتا ہے۔ آپکے گھر میں اے سی نہیں ہے تو زیادہ روپے لگانے کی ضرورت نہیں ۔صرف 150000روپ...
21/08/2026

اگر آپ کا بجلی کا بل دس ہزار سے زائد آتا ہے۔ آپکے گھر میں اے سی نہیں ہے تو زیادہ روپے لگانے کی ضرورت نہیں ۔صرف 150000روپے میں آپ دن کے وقت سولر سے بجلی حاصل کریں ۔1.5کے وی کا انورٹر ایک نارمل بیٹری اور تین پینل لگائیں ۔ دن کے وقت کا لوڑ چلائیں
رات کو بجلی استعمال کریں ۔ یونٹ کنٹرول ہوکر 200سے کم اور بل 1500سے دو ہزار ہو جائے گا ۔
1.5 کے وی پر آپکی فریج اور دو تین پنکھے دن کے وقت چلیں گے ۔کچھ دیر فریج بند کر کے اپ پانی کی ٹینکی فل کرلیں ۔ کپڑے بھی دن کے وقت استری کریں ۔ استری ایک ہزار واٹ بجلی لے گی ۔اب مارکیٹ میں 400واٹ کی استری بھی موجود ہے جو بجلی کی کافی حد تک بچت کرتی ہے

Address

Cardiff

Telephone

+442920638296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yatim Wala بنگلہ یتیم والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share