22/09/2024
کیا آپ بھی ہیں اپنے کھلے مسام سے ہے پریشان اور آپ چاہتے ہیں کہ مجھے ملے اس کا ایک آرگینک حل تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں آج ان مرد و حضرات کے کھلے مسام کے لیے لے کر آئی ہوں ایک ایسی product جس کے استعمال سے آپ کے کھلے مسام کا ہو مکمل خاتمہ ✌🏻✅_
🍊Love Nature Radiance Toner With Organic Apricot & Orange 🍊
🍑یہ ٹونر خاص طور پر قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ھے ۔اس میں خوبانی اور مالٹے کے نیچرل ایکسٹریکٹس شامل ہیں ۔جو کہ آپ کی سکن کو نیچرلی exfoliate کرکے refresh کرتے ہیں ۔
🍑یہ ٹونر آ پکی سکن کو گہرائی سے صاف کرتا ھے اور آپکی سکن کی radiance کو boost کرتا ھے ۔
🍑یہ ٹونر آپ کی سکن کی impurities کو ختم کرتا ھے اور سکن کو ہائیڈریٹ رکھتا ھے ۔
🍑اس ٹونر کے استعمال سے آپ کی سکن کے اوپن پورز کلوز رہتے ہیں کیونکہ یہ pores کو minimise کرتا ھے اور سکن سموتھ رہتی ھے ۔
☑️ Dermatologically tested.
☑️Paraben Free.
☑️For All Skin Types.
*یہ ٹونر آپ کی سکن کو گہرائی سے صاف کرتا ہے اور آپ کی سکن کو نرم وملائم اور خوبصورت بناتا ہے ڈرماٹوجیکلی ٹیسٹیڈ ہے*🧡
*یہ ٹونر آپ کی سکن کے open pores کو minimise کر کے سکن کو smooth کرتا ہے*🧡🍊
*Open Pores Solution in 1 product* yeh 8 sy 10 Month chalta hai toner and skin glow b provide krta hai✌️
DM for skin hair and personal body care consultancy
careluv