09/07/2026
السلام علیکم میرے پیارے دوستو! 🌸❤️
آج میں آپ سب سے ایک ضروری مشورہ لینا چاہتی ہوں۔
میرے ذہن میں ایک آئیڈیا آیا ہے، لیکن کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے میں چاہتی ہوں کہ پہلے آپ سب کی رائے جان لوں۔
اگر ایک ایسی مہم ہو جس میں ہر شریک صرف 100 روپے جمع کروائے، اور جب 3000 افراد مکمل ہو جائیں تو ایک خوش نصیب شخص کو پورے 3 لاکھ روپے نقد دیے جائیں، تو کیا آپ ایسی مہم میں حصہ لینا پسند کریں گے؟
یہ صرف آپ سب کی رائے جاننے کے لیے سوال ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
براہِ کرم کمنٹس میں ضرور بتائیں:
- کیا آپ کے خیال میں ایسی مہم ہونی چاہیے؟
- اگر ہونی چاہیے تو کیوں؟
- اگر نہیں ہونی چاہیے تو اس کی وجہ بھی ضرور بتائیں۔
آپ سب کی رائے میرے لیے بہت اہم ہے، اس لیے جو بھی فیصلہ ہوگا، وہ آپ لوگوں کی رائے کو سامنے رکھ کر ہی کروں گی۔ 🤍