Indus News

Indus News Daily Indus News , Daily Indus Time , Daily Indus Today, Weekly Indus Business Times, Indus News HD TV Channel much more Indus Media Group International

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن پاکستان کا انتخاب ہی بہتر کیوں ؟ 03105779990
17/05/2026

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن پاکستان کا انتخاب ہی بہتر کیوں ؟ 03105779990

10/05/2026

معرکۂ حق کے سلسلے میں برطانیہ کے شہر لیوٹن میں جامع اسلامیہ غوثیہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی و سماجی رہنما علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای ایوارڈ یافتہ نے کہا کہ معرکۂ حق حق و سچائی کی جدوجہد اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کی علامت ہے۔
انہوں نے نوجوان نسل پر زور دیا کہ وہ اپنے عقیدے، نظریے اور قومی یکجہتی کو مضبوط بنائیں۔
تقریب میں پاکستان کی سلامتی، شہداء کے درجات کی بلندی اور عالمِ اسلام کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

بہترین بچت پلان
08/05/2026

بہترین بچت پلان

04/04/2026

Address

12 Rotherham Avenue Bedfordshire Luton
London Colney
LU15PN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category