بزم نصرت

بزم نصرت صبر شکر سکون خیریت ✨

03114336526Contact Number
12/09/2026

03114336526
Contact Number

آپ نے نصرت فتح علی خان صاحب کی قوالی پہلی دفعہ کب سنی؟
11/09/2026

آپ نے نصرت فتح علی خان صاحب کی قوالی پہلی دفعہ کب سنی؟

یہ کس کس نے سنا ہے ♥️
10/09/2026

یہ کس کس نے سنا ہے ♥️

وہ ہٹا رہے ہیں پردہ سر بام چپکے چپکےمیں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکےیہ جھکی جھکی نگاہیں یہ حسیں حسیں اشارےمجھے دے ر...
09/09/2026

وہ ہٹا رہے ہیں پردہ سر بام چپکے چپکے
میں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے
یہ جھکی جھکی نگاہیں یہ حسیں حسیں اشارے
مجھے دے رہے ہیں شاید یہ پیام چپکے چپکے

مری زیست پر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگیکوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگییہ کرم ہے دوستوں کا جو وہ کہہ رہے ہیں سب...
08/09/2026

مری زیست پر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی
کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی
یہ کرم ہے دوستوں کا جو وہ کہہ رہے ہیں سب سے
کہ نصیرؔ پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی

جی کون کون جانتا ہے ۔؟
07/09/2026

جی کون کون جانتا ہے ۔؟

پھروں ڈھونڈتا مے کدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے
07/09/2026

پھروں ڈھونڈتا مے کدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہے
سلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے

جی دوستوں؟
06/09/2026

جی دوستوں؟

سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے عشق بھٹکا تو خود آشنا ہو گیارشک کرتا ہے کعبہ میرے کفر پر میں نے جس بت کو پوجا خدا ہو گیا
06/09/2026

سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے عشق بھٹکا تو خود آشنا ہو گیا
رشک کرتا ہے کعبہ میرے کفر پر میں نے جس بت کو پوجا خدا ہو گیا

ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ گےسچ بتاؤ کے اس چاندنی رات میں کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے
06/09/2026

ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ گے
سچ بتاؤ کے اس چاندنی رات میں کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے

Address

Dubai

Telephone

+923062016066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم نصرت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بزم نصرت:

Shortcuts

Share