Dir.com

Dir.com اپنا درد اپنے رب سے بانٹ کرو
پھر درد جانے دوا جانے اور خدا جانے

10/05/2026

کرپاٹ اور سیڑھی کی جنگ کی تفصیل۔
عوامی ایکشن کمیٹی اور دیگر فلاحی تنظیمیں اور بزرگوں کے محنت رنگ لائی۔۔۔۔۔

10/05/2026

تازہ ترین صورتحال

10/05/2026

کرپاٹ اور سیڑھی کے درمیان سیز فائر کے لئے عوام اور علاقہ مشران کی کوشش جاری

10/05/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کے رضا کار رحمان اللہ صاحب کا اہم پیغام

10/05/2026

سیز فائر کے لئے عوامی ایکشن کیمٹی اور بامت خیل فلاحی تنظیم

سیڑھی اور کرپاٹ کے درمیان سیز فائر کے لئے عوام سروس میں جمع ہونے جا رہا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ بھی اللہ کی رضا کے لئ...
10/05/2026

سیڑھی اور کرپاٹ کے درمیان سیز فائر کے لئے عوام سروس میں جمع ہونے جا رہا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ بھی اللہ کی رضا کے لئے ان لوگوں کے ساتھ تعاون کریں

دیر اپر۔۔۔واڑی میں پولیس کا سلطان آباد میں گھر پر چھاپہ ۔بھاری مقدار میں ہیوی اسلحہ کے کارتوس برآمد کرلئے گئے ڈی پی او ا...
09/05/2026

دیر اپر۔۔۔
واڑی میں پولیس کا سلطان آباد میں گھر پر چھاپہ ۔بھاری مقدار میں ہیوی اسلحہ کے کارتوس برآمد کرلئے گئے ڈی پی او اسلم نواز خان کے مطابق سیڑھئی اور کرپاٹ جنگ کے لئے بھاری تعداد میں کارتوس لے جانے کی اطلاع پرسرکل ڈی ایس پی فخر عالم خان کے قیادت میں ایس ایچ او تاج محمد اور ایڈیشنل ایس ایچ او سلطان رحمان خان سب انسپکٹر احسان الحق نے سلطان آباد میں سمیع اللہ نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارکر ہیوی اسلحہ زیوک کے 380 عدد کارتوس برآمد کرکے ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے خلاف تھانہ واڑی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔۔

09/05/2026

نہاگدرہ
بجلی غائب عوام پریشان
سیڑھی اور کرپاٹ کی موجود حالت کی وزجہ سے سب عوام کو تکلیف کا سامنا…….

09/05/2026

نہاگدرہ موجودہ حالت
بجلی غائب عوام پریشان

ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر خان کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر واڑی آفتاب عالم اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر انعام اللہ خا...
09/05/2026

ڈپٹی کمشنر دیر بالا نوید اکبر خان کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر واڑی آفتاب عالم اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر انعام اللہ خان مروت نے پولیس ، لیوی بھاری نفری کے ساتھ ہمراہ سیڑئ کارپاٹ فائر بندی کے سلسلے میں جاگام نہاگ درہ پہنچ گئے ۔۔۔۔

Address

London
DA163HE

Telephone

+447961399113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share