Fakhar E Pothwar Sport&Culture

Fakhar E Pothwar Sport&Culture اسلام و علیکم سب دوست احباب پیج کو لائک کریں اور شیئر بھ

24/08/2021

شیر پنجاب خالق بٹ کا اپنی خوبصورت کھیل کا آخری شاندار جپھا 2012

16/08/2021

زوالفقار حیدر حیدری پنجاب پولیس پنڈدانخان جوانی کی ایک یادگار ویڈیو بلے حیدری کمال

22/06/2021

اسلام پورہ جبر کے معروف شخص ڈاکٹر شعیب اپنے دور میں کبڈی کی گیم شو کرتے ہوئے جیو ڈاکٹر جی

26/04/2021

شیرِ پنجاب طارق منکرا والا کبڈی نی دنیا ناں چنگا وارے الا فخرے پوٹھوار طارق طاری جبرے الے ناں شاگرد خاص

کبڈی کا مایہ ناز پلیئر طارق مانکرا اور ساتھ انکے دوست مرحوم حسن محمود بیول ڈھوک ملکاں پورنے زمانے کی تصویر
16/04/2021

کبڈی کا مایہ ناز پلیئر طارق مانکرا اور ساتھ انکے دوست مرحوم حسن محمود بیول ڈھوک ملکاں پورنے زمانے کی تصویر

یاور فخرکبڈی دی وچ دنیاساڈا بھائی طارق مانکرا والا
12/04/2021

یاور فخرکبڈی دی وچ دنیا
ساڈا بھائی طارق مانکرا والا

فخرے پوٹھوار طارق طاری ایوب پٹواری شیخ قیصر قیوم بندے ناچیز سید مرسلین حیدر خصوصی انٹرویو فخرے پوٹھوار طارق طاری انشاالل...
11/04/2021

فخرے پوٹھوار طارق طاری ایوب پٹواری شیخ قیصر قیوم بندے ناچیز سید مرسلین حیدر خصوصی انٹرویو فخرے پوٹھوار طارق طاری انشااللہ بہت جلد منظرے عام پر

مشہور و معروف پوٹھوہاری شاعرراجہ نثار احمد یاور صاحب کے والد محترم انتقال فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 11 ...
09/04/2021

مشہور و معروف پوٹھوہاری شاعر
راجہ نثار احمد یاور صاحب کے والد محترم انتقال فرما گئے ہیں
جن کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 11 بجے قاضیاں گاؤں میں ادا کی جائے
اللہ پاک ان کی بخشش فرما کر درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

دنیائے کبڈی  وچ  خوب  چرچےبااخلاق    تے سوہنڑیں  ادا والے ہووے جپھہ یا وارہ میدان اندر دسے    چھٹ   نے  یارو بلا والے اج...
09/04/2021

دنیائے کبڈی وچ خوب چرچے
بااخلاق تے سوہنڑیں ادا والے

ہووے جپھہ یا وارہ میدان اندر
دسے چھٹ نے یارو بلا والے

اج وی پڑاں دے اندر ہے نام بولے
عزت خوب دتی اس عطا والے

پوٹھوہار دی دھرتی دا مانڑ یاور
میرے بھائی طارق مانکرا والے

اللہ کریم ایشیاء ویورپ کے نامور پاکستانی کھلاڑی شان پوٹھوہار سابق کبڈی پلیئر بھائی طارق آف مانکرائے حال مقیم یوکے اور ان کی تمام فیملی کو سلامت تاقیامت رکھے آمین

22/03/2021

اسلام پورہ جبر میلہ 1993 کی یادگار ویڈیو اپکے سب دوستوں کے لیے ویڈیو لائک اور شئیر کریں

17/03/2021

1950 کی مہنگائی جب سونا 102 روپے تولہ
آٹا 8 روپے من بڑا گوشت 12 آنے کلو اور چھوٹا گوشت ڈیڑھ روپے کلو تھا روٹی 2 پیسے اور سالن فی پلیٹ اڑھائی آنے کی تھی

13/03/2021

تعصیل گوجرخان ناں نوجوان کبڈی ناں چنگا پلیئر سنی سسرال الا جیو

Address

London

Telephone

+923035447279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar E Pothwar Sport&Culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share