Tasmi Rehman

Tasmi Rehman Media and Entertainment

02/04/2026

چین ملتا ہے تیرے شوق کو پورا کر کے
ورنہ اے لختِ جگر کون کمانے نکلنے

23/03/2026

جوانی کی عمر اکثر پسندیدہ چیزوں کی قربانی مانگتی ہے۔

Eid Mubarak to you all
23/03/2026

Eid Mubarak to you all

17/02/2026
Wishing Muslim communities in the UK and across the world a peaceful and blessed holy month of Ramadan.Ramadan Mubarak.
17/02/2026

Wishing Muslim communities in the UK and across the world a peaceful and blessed holy month of Ramadan.

Ramadan Mubarak.

31/01/2026

قصائی کے پاس بیٹھے کتے اور مالدار آدمی کے ساتھ چلنے والے لوگ ایک جیسی سوچ رکھتے ہیں...!!

وہ جو سختی کر گئے، شاید ڈر کے مارے تھے:وہ جو خاموش رہے، شاید الفاظ نہیں آتے تھے۔وہ جو وقت نہ دے سکے، شاید ذمہ داریوں کے ...
20/01/2026

وہ جو سختی کر گئے، شاید ڈر کے مارے تھے:
وہ جو خاموش رہے، شاید الفاظ نہیں آتے تھے۔
وہ جو وقت نہ دے سکے، شاید ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے تھے۔
انہوں نے بھی زندگی پہلی بار جینی تھی،
کوئی کتاب، کوئی تربیت، کوئی سبق ان کے ہاتھ میں نہیں تھا۔
بس ایک چھوٹا سا وجود تھا جو ان کی طرف دیکھ رہا تھا
اور وہ پوری کوشش کر رہے تھے کہ اسے محفوظ رکھ سکیں۔
ہو سکتا ہے ان سے غلطیاں ہوئیں ہوں،
ہو سکتا ہے کچھ زخم آج بھی دل میں تازہ ہوں،
مگر نیت میں کمی نہیں تھی،
بس سمجھ کم تھی، سہولتیں کم تھیں، وقت سخت تھا۔
آج جب ہم شکایت کرتے ہیں
تو یہ بھی سوچ لیں
کہ کل ہمیں بھی کوئی معاف کرنے والا چاہیے ہوگا۔
معاف کر دو…
کیونکہ ماں باپ فرشتے نہیں ہوتے،
وہ بھی انسان ہوتے ہیں،
اور انسان پہلی بار میں کامل نہیں ہوتے۔
جب تک وہ ساتھ ہیں،
ان کے قدموں میں دل رکھ دو،
کیونکہ ایک دن صرف یادیں رہ جائیں گی
اور افسوس کہ کاش ہم نے معاف کر دیا ہوتا۔

04/01/2026

*حسد اور غبطہ میں کیا کا فرق ہے؟*

👍 غبطہ (مثبت خواہش):
کسی کے پاس اچھی چیز دیکھ کر
یہ چاہنا کہ “یہ میرے پاس بھی ہو”
بغیر اس سے نفرت کے۔

😦 حسد (منفی احساس):
کسی کے پاس اچھا دیکھ کر
دل میں تکلیف ہونا اور یہ چاہنا کہ
“یہ اس کے پاس نہ رہے!”

غبطہ انسان کو آگے لے جاتا ہے،
حسد انسان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے۔

کرتے ہیں اہل زر ہی دسمبر پہ شاعریکٹتی ہے رات کیسے یہ مفلس سے پوچھئے
01/01/2026

کرتے ہیں اہل زر ہی دسمبر پہ شاعری
کٹتی ہے رات کیسے یہ مفلس سے پوچھئے

31/12/2025

Happy new year to all

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasmi Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tasmi Rehman:

Share