10/12/2020
مرکزی صدر برائے انصاف ویلفیئر ونگ حبیب اللہ اورکزی سے ان کے دفتر میں رحمت الٰہی وزیر فوکل پرسن ٹو منسٹر آف لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کے ہمراہ ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا,اور پارلیمانی سیکرٹری برائے پٹرولیم ایم این اے حاجی خیال خان اورکزئ سے وزارت پیٹرولیم میں رحمت الٰہی وزیر کے ہمراہ ملاقات حاجی صاحب کی دی ہوئی عزت ہمیشہ یاد رہے گی ۔
رحمت الٰہی وزیر فوکل پرسن ٹو منسٹر اوف لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پنجاب اور گلگت بلتستان کے پی ٹی آئی کے امیدوار وزیر حسن کے ہمراہ کل وزیراعظم ہاؤس میں ڈپٹی سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر احسان اللہ خان اور ڈپٹی سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر ملک غلام اعوان سے ملاکات۔ رحمت الٰہی وزیر بھای کا شکریہ جو میری ایک آواز پے پہنچے میں ان کی دی ہوئی عزت کا مشکور ہوں ۔۔ قیصر خٹک کوارڈینیٹر یوتھ ونگ خوشاب.