24/07/2022
عمران خان خود کہتا ہے مجھے جسٹس کھوسہ نے فون کیا کیوں سڑکوں پر ذلیل ہو رہے ہو یہ تمہارے بس کی بات نہیں اپنا کیس لے کر عدالت آؤ ہم نوازشریف کو نااہل کریں گے اور پھر ویسا ہی ہوا, آج بھی کھوسہ کی باقیات بڑے منصب پر بیٹھ کر ملک تباہ کروا رہے ہیں, ان ناانصافیوں کا حساب دینا پڑے گا