27/05/2026
*🌙 Eid ul Adha Mubarak 🌙*
تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں کو عید الاضحیٰ کی دل سے مبارکباد ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی، دعاؤں اور نیک اعمال کو قبول فرمائے 🤲
یہ عید آپ سب کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔
Stay Safe • Stay Blessed • Enjoy Eid ✨
Best Wishes To Everyone 🌸