23/09/2025
#عیسی #چوک #میرانارووال
چوہدری اختر آف مہنگرہ کے صاحبزادہ چوہدری افضل کا بھتیجا ء اور چوہدری جواد؛ چوہدری نعمان کا کزن ؛ اسامہ چوہدری کی دعوت ولیمہ کی تقریب سردار شادی ہال چھانگا میں انعقاد پزیر ہوئی
دعوت ولیمہ میں
چوہدری جاوید؛ چوہدری حافظ افتخار آگو منڈا؛ چوہدری افتخار شاہ غریب؛ چوہدری ندیم شاہ غریب ؛ چوہدری زاہد مہنگرہ چوہدری صدیق مہنگرہ؛ چوہدری چوہدری خادم مہنگرہ؛چوہدری ذوالفقار مہنگرہ ؛ چوہدری انور پنجاب پولیس؛ چوہدری ؛ و دیگر ؛
دوست احباب کی شرکت
دولہا کو مبارک باد پیش کی
ازدواجی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا چوہدری اختر ؛ چوہدری افضل ؛ چوہدری جواد؛ چوہدری علی ؛ حافظ نعمان ؛ نے مہمانوں کی آمد پر شکریہ ادا کیا