Daily News Global

Daily News Global breaking news, current affairs, Advertisement and Marketing.

साउथ अफ्रीका के पूर्वी साहली छेत्र में 12 अप्रैल को हुई तेज बारिश के बाद आए सैलाब और भूस्खलन के प्रणाम स्वरूप अब तक सरका...
15/04/2022

साउथ अफ्रीका के पूर्वी साहली छेत्र में 12 अप्रैल को हुई तेज बारिश के बाद आए सैलाब और भूस्खलन के प्रणाम स्वरूप अब तक सरकारी आंकड़ो के मुताबिक मरने वालों की संख्या 400 पार हो गई है।

جنوبی افریقہ کے پوربی ساحلی علاقوں میں 12 اپریل کو ہوئی بارش کے بعد آئے سیلاب اور زمین کھسکنے سے اب سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی ہے۔

سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوج کے دھاوے اور قبلہ اول کے دروازے نمازیوں کے لیے بند کرنے اور مسجد کے اندر او...
15/04/2022

سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوج کے دھاوے اور قبلہ اول کے دروازے نمازیوں کے لیے بند کرنے اور مسجد کے اندر اور بیرونی کمپاؤنڈ کے احاطے میں نہتے نمازیوں کے خلاف جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

’’ریاض ان ظالمانہ اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔ اسرائیل کے حالیہ اقدامات اس ضمن میں بین الاقوامی قوانین اور معاہدات کی بھی کھلی خلاف ورزی ہیں۔‘‘

مملکت کے دفتر خارجہ سے جاری کردہ بیان میں اسرائیل کی مسجد اقصیٰ کے خلاف منظم چڑھائی کو مسجد اقصیٰ اور مسلمانوں کے دلوں میں اس کی قدر ومنزلت کی صریح توہین قرار دیا گیا ہے۔

مملکت نے بین الاقوامی برادری کو اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ نہتے فلسطینیوں کے حقوق، مقدسات کی توہین اور مشرق وسطیٰ میں امن عمل کی خلاف ورزی پر مبنی جرائم کی ذمہ داری اسرائیل پر عاید کی جائے۔

سعودی عرب نے مسجد اقصی کا دروازہ بند کر اندر عبادت کرنے والوں پر اور باہر کے لوگوں پر لگاتار ہورہے اسرائیلی حملوں کی مذم...
15/04/2022

سعودی عرب نے مسجد اقصی کا دروازہ بند کر اندر عبادت کرنے والوں پر اور باہر کے لوگوں پر لگاتار ہورہے اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

:Saudi Arabia condemns and denounces Israeli raid of Al- Mosque, closing its gates, and attacking defenseless worshipers inside the mosque and in its external areas

آج صبح مسجد اقصی میں نمازیوں پر گیس بم اور گولیوں سے حملہ۔Times of Gaza
15/04/2022

آج صبح مسجد اقصی میں نمازیوں پر گیس بم اور گولیوں سے حملہ۔
Times of Gaza

15/04/2022

خدا غارت کرے ظالموں کو۔ مسجد اقصی میں اسرائیلی جارحیت کی منھ بولتے مناظر۔

15/04/2022

آج بروز جمعہ کو 152 فلسطینی مسلمان زخمی۔
: The mosque compound in has been the epicenter of Israeli-Palestinian unrest, and tensions were heightened after a clash at the holy site early on Friday wounded at least 152 Palestinians.

15/04/2022

مسجد اقصی میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان ٹکراو۔ کم سے کم 59 فلسطینی زخمی۔

Watch: Clashes between Israeli police and Palestinians at the , a major holy site in , have wounded at least 59 Palestinians.

14/04/2022

Latest Update:
साउथ अफ्रीका में 12 अप्रैल को हुई बारिश के बाद आए सैलाब और भूस्खलन के प्रणाम स्वरूप कम से कम 341 लोगों की मौत हुई जबकि 41000 से अधिक लोग प्रभावित हुए।
TRT WOULD

14/04/2022

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ(ایران) خطے میں اسرائیل کی تمام نقل و حرکت پر گہری نظر بنائے ہوئے ہے اور خطے میں کسی بھی ملک کے ذریعہ امن وامان کی فضاء کو بگاڑنے کی اجازت نہیں دے گا۔

Iran’s President Ebrahim Raeisi says the Islamic Republic is closely monitoring Israel's regional activities and will not allow the regime to threaten security of the region via any country.

सभी भारत वासियों भारत रत्न बाबा साहब भीम राव अम्बेडकर जी की जयंति पर हार्दिक बधाई। इस अम्बेडकर जयंति पर हम सब एक संकल्प ...
14/04/2022

सभी भारत वासियों भारत रत्न बाबा साहब भीम राव अम्बेडकर जी की जयंति पर हार्दिक बधाई।
इस अम्बेडकर जयंति पर हम सब एक संकल्प लें
शिक्षा और संघर्ष दोनो जरूरी
पढ़ेंगे और लड़ेंगे।

13/04/2022

राजस्थान पहुंचे असदुद्दीन ओवैसी, करौली हिंसा को लेकर गहलोत सरकार पर साधा निशाना
असदुद्दीन ओवैसी जयपुर पहुंचे हैं, जहां उन्होंने कांग्रेस सरकार को घेरते हुए करौली हिंसा का जिक्र किया. उन्होंने कहा कि, ये कुल मिलाकर राजस्थान में मौजूद कांग्रेस सरकार की नाकामी है.

13/04/2022

یمن جنگ: امریکی بحریہ کی نئی ٹاسک فورس بحیرہ احمر میں گشت کرے گی

Address

BALRAMPUR
Balrampur
110053

Telephone

+919555248828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily News Global:

Share