09/06/2022
⬇⬇⬇⬇⬇
*خواتین کیلٸے اورین مال نیٹ ورک مارکیٹنگ آٸیڈیل ہے*💫
*ہزاروں خواتین گھر بیٹھ کر اورین مال کے ساتھ کام کرکے مختلف طریقوں سے 30 سے 50 ہزار روپے تک ماہانہ کما رہی ہیں۔*
*نیٹ ورک مارکیٹنگ ایک ایسا بزنس ہے جہاں خواتین جلد کامیاب ہو جاتی ہیں۔*
*رابرٹ کایوسا کی اہلیہ کے بقول نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بزنس میں آپ کو خواتین کی ایک غالب تعداد نظر آئے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ گھریلو خواتین اس کام کو گھر پر رہتے ہوئے اپنے فارغ وقت میں کر سکتی ہیں۔ اسے HOME BASED بزنس بھی اسی لیے کہا جاتا ہے۔ ڈائریکٹر سیلنگ ایسوسی ایشن کے مطابق اس بزنس میں کامیاب ہونے والوں میں کامیابی کا تناسب خواتین کا زیادہ ہے۔*
*یہ بزنس محض Sale کا بزنس نہیں ہے بلکہ سوشل بزنس بھی ہے جس سے تعلقات کو فروغ ملتا ہے دراصل تعلقات کے فروغ کا بزنس ہے،یہ بزنس لوگوں کو آپس میں جوڑنے اور ان کے خواب پورے کرنے کا بزنس ہے، یہ لوگوں کو محنت پر یقین کو پختہ کرنے کا اور معاشی تربیت دینے کا بزنس بھی کہلاتا ہے۔*
*خواتین کو مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر نیٹ ورک مارکیٹنگ کو سنجیدگی سے کرنا چاہیے۔۔*
*اورین مال نیٹ ورک مارکیٹنگ خواتین کو ایک نادر موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ خود کو مالی طور پر مستحکم اور محفوظ بنا لیں اور کسی کے مالی سہارا یا محتاجی کے بغیر اپنی مرضی کی زندگی گزاریں۔*
*ہمارے معاشرے اور مجموعی طور پر دنیا میں بھی خواتین اکثریت میں ہیں ان میں سے اکثر کو اپنا بوجھ خود اُٹھانا پڑتا ہے۔ دیہی خواتین بھی کھیتوں میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرکے مُلک و ملت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لیکن پھر بٕھی خواتین کی بہت بڑی تعداد گھروں چھوٹے موٹے کام کے علاوہ بالکل فارغ ہوتی ہیں جبکہ مردوں کی ناکافی آمدن سے گھریلو مساٸل جنم لیتے ہیں لہٰذا سوسائٹی کی بہتری کے لیے خواتین کو میدان میں اُترنا ہوگا اور نیٹ ورک مارکیٹنگ آپ کو بہتر میدان فراہم کرتی ہے۔*
*نیٹ ورک مارکیٹنگ آپ کی عمر، جنس، رنگ و نسل، تعلیمی و سماجی پس منظر کی نہیں بلکہ محنت ۔ عزم ۔مستقل مزاجی اور پیسہ کمانے کے جنون کو اہمیت ہوتی ہے۔۔*
*تو آٸیے صرف 500 روپے رجسٹریشن فیس بذریعہ ایزی پیسہ براہ راست کمپنی کو جمع کرواٸیں اور اپنا ریفرل لنک حاصل کرکے اورین مال نیٹ ورک مارکیٹنگ کا حصہ بنیۓ اور اپنی زندگی آسان بناٸیے۔*