GNK Publications

GNK Publications "Leading Publishing House in India Since 2018 | Books on Amazon & GNK Publications | ✅ Trademark Registered ®️
https://www.gnkpublications.com/

 کتاب کا نام: گلچینصنف: ادب اطفال مصنف: ڈاکٹر شاکر نائیک زبان: کشمیریاشاعت اول: 2025صفحات: 140قیمت: 250ناشر: جی۔این۔کے پ...
17/05/2026


کتاب کا نام: گلچین
صنف: ادب اطفال
مصنف: ڈاکٹر شاکر نائیک
زبان: کشمیری
اشاعت اول: 2025
صفحات: 140
قیمت: 250
ناشر: جی۔این۔کے پبلی کیشنز (نئی دہلی/جموں و کشمیر)
رابطہ نمبر ناشر: 070067 38304
ویب سائٹ: www.gnkpublications.com

   کتاب کا نام: آخری پیار کا فراق (شعری مجموعہ)مصنف/ شاعر: حمید خان غریقسنہ اشاعت: 2026صفحات: 128قیمت: 400جلد: مجلد مع گ...
15/05/2026



کتاب کا نام: آخری پیار کا فراق (شعری مجموعہ)
مصنف/ شاعر: حمید خان غریق
سنہ اشاعت: 2026
صفحات: 128
قیمت: 400
جلد: مجلد مع گردپوش
ناشر: جی۔این۔کے پبلی کیشنز نئی دہلی/ جموں و کشمیر
رابطہ نمبر ناشر: 070067 38304
ویب سائٹ: www.gnkpublications.com

  کتاب کا نام: چراغ ہدایت مصنف: شاہ زبیر صفحات: 104قیمت: 300 روپےجلد: مجلد و گردپوش ان اشاعت: 2026ناشر: جی۔این۔کے پبلی ک...
05/05/2026



کتاب کا نام: چراغ ہدایت
مصنف: شاہ زبیر
صفحات: 104
قیمت: 300 روپے
جلد: مجلد و گردپوش
ان اشاعت: 2026
ناشر: جی۔این۔کے پبلی کیشنز (نئی دہلی/ جموں و کشمیر)
رابطہ کریں: 070067 38304

04/05/2026

دوستوں
*"سفرنامہ" پر سہ ماہی ادب سلسلہ کا ایک تاریخی خصوصی شمارہ منظر عام پر آ چکا ہے۔ چونکہ یہ ایک اہم اور دستاویزی نوعیت کا شمارہ ہے،اس لیے اس کا حصول نہایت ضروری ہے۔جو حضرات اسے اپنی ذاتی لائبریری یا مطالعے کا حصہ بنانا چاہتے ہیں،وہ براہ کرم تعاون فرماتے ہوئے 500 روپے ادا کرکے یہ رسالہ حاصل کریں۔اس سے رسالے کی طباعت پر آنے والے اخراجات کی ادائیگی میں مدد ملے گی۔*
*براہ کرم اپنا مکمل پتہ مع موبائل نمبر ارسال فرما کر ممنون فرمائیں۔*
Mohammad Saleem Alig
Editor
Adab Silsila Qtly
M. 8588840266 (paytm)

یہ خبر انتہائی رنج و ملال کے ساتھ سنی جائے گی کہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز فکشن نگار جناب وریندر پٹو...
30/04/2026

یہ خبر انتہائی رنج و ملال کے ساتھ سنی جائے گی کہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز فکشن نگار جناب وریندر پٹواری 28 اپریل 2026 کو اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ اس المناک خبر کی تصدیق مرحوم کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر اشوک پٹواری کی فیس بک پوسٹ کے ذریعے ہوئی۔

مرحوم کی دو کتابیں "تماشائی" (افسانوی مجموعہ، 2022) اور "میری کشتی لوٹا دو!" (افسانوی مجموعہ، 2025) جی۔این۔کے پبلی کیشنز سے شائع ہو کر دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ دعا ہے کہ پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا ہو، اور ہم ان کی ادبی خدمات کو زندہ رکھنے کے لیے ان کی "افسانوی کلیات" جلد منظرِ عام پر لانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

 کتاب کا نام: دل روشن تابمصنف: معراج زرگر: رابطہ نمبر مصنف: 9906830807صنف: نظم صفحات: 160قیمت: 450جلد: مجلد Hardcover نا...
28/04/2026


کتاب کا نام: دل روشن تاب
مصنف: معراج زرگر:
رابطہ نمبر مصنف: 9906830807
صنف: نظم
صفحات: 160
قیمت: 450
جلد: مجلد Hardcover
ناشر: جی۔این۔کے پبلی کیشنز
GNK Publications
رابطہ نمبر ناشر: 070067 38304

19/04/2026

ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر
ان میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن

مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتا
زندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا

جون ایلیاء ❤️📖



ڈاکٹر محمد ارشد کی تصنیف 'مخدوم محی الدین اور اختر الایمان کی نظموں میں احتجاج: تنقیدی جائزہ' دیدہ زیب طباعت اور عمدہ گی...
17/04/2026

ڈاکٹر محمد ارشد کی تصنیف 'مخدوم محی الدین اور اختر الایمان کی نظموں میں احتجاج: تنقیدی جائزہ' دیدہ زیب طباعت اور عمدہ گیٹ آپ کے ساتھ شائع ہو گئی ہے۔

  کتاب کا نام: محاضرات حمیدیہترجمہ و ترتیب و تہذیب: پیر زادہ نذیر احمد ناز صفحات: 176قیمت: 599زبان : کشمیری موضوع: تقاری...
17/04/2026



کتاب کا نام: محاضرات حمیدیہ
ترجمہ و ترتیب و تہذیب: پیر زادہ نذیر احمد ناز
صفحات: 176
قیمت: 599
زبان : کشمیری
موضوع: تقاریر و خطابات
ناشر: جی۔این۔کے پبلی کیشنز (نئی دہلی، جموں و کشمیر)
رابطہ: 070067 38304

GNK Publications
Gnk Book Bank
GNK URDU
DrGh Nabi Kumar

 مطبوعات جی۔این۔کے پبلی کیشنز (نئی دہلی/ جموں و کشمیر)اپنی پسند کی کتاب کے لیے ابھی آڈر دیں۔ اور رعایت پر کتابیں حاصل کر...
12/04/2026



مطبوعات جی۔این۔کے پبلی کیشنز (نئی دہلی/ جموں و کشمیر)

اپنی پسند کی کتاب کے لیے ابھی آڈر دیں۔ اور رعایت پر کتابیں حاصل کریں:
رابطہ نمبر نوٹ کریں: 070067 38304

 :Book Name: In Between Body & Dignity Poet:   Language: HindiEnglish Translation:  Pages: 122Year: 2026, Paperback Pric...
11/04/2026

:

Book Name: In Between Body & Dignity
Poet:
Language: Hindi
English Translation:

Pages: 122
Year: 2026, Paperback
Price: 250
Published by: GNK Publications
Contact Us: 070067 38304

Address

Charar-i-Sharief
Charar-i-Sharif
1911127006738304

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNK Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GNK Publications:

Share