24/08/2026
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں آج صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جسکے پیش نظر پاک فوج نے اپنے آفیسر کو تحصیل میں لے کر اسکے اور تمام ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پاک فوج ایک پروفیشنل اور قانون کو فالو کرنے والا ایک معزز ادارہ ہے۔ بیشک پاک فوج کا کوئی آفیسر ہی کیوں نا ہو پاک فوج انصاف کے تقاضے پورے کرے گی