MALIK EASY LOAD MIANI

MALIK EASY LOAD MIANI Youtube Channel Malik Easy Laod Miani

13/12/2023

لائسنس کے بعد اگلے سٹیپ کیلئے تیار ہو جائیں
ہم ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کرنے لگے ہیں: محسن نقوی کا اعلان

10/12/2023

میڈیا پر ایک بیان چل رہا کہ القادرٹرسٹ کرپشن کے ریفرنس میں ندیم افضل چن گواہی دےگا۔
میں اس بات کی وضاحت کر دوں کہ نیب نے مجھے دو مرتبہ نوٹس بھیجا اور بلایا کیوں کہ میں اس وقت کی کابینہ کا ممبر تھا۔ سارے ممبر پیش ہوئے اور ایک ادارے نے بلایا اور میں بھی پیش ہو گیا کیونکہ جب کوئی ادارا بلائے تو جانا ہوتا ہے۔ اور جو کچھ اس وقت کابینہ میں ہوا میں نے بتا دیا۔
میں جن کا ماننے والا ہوں وہ نہ بیماروں پر بولتا اور نہ قیدیوں پر۔ میں نے نیب میں جو بیان دیا اس وقت میں نے جو دیکھا اور سنا وہ بتا دیا لیکن اگر مجھے کوئی کہے کہ عدالت میں آ کر گواہی دیں تو میں اس کے لئے ہرگز تیار نہیں۔NadeemAfzalChan

08/12/2023

مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں
تو زیادہ بہتر ہوگا.

10/02/2023
07/02/2023

پٹرول، ڈیزل,بجلی،گیس،آٹا، گھی،چینی مہنگا کرنے سے اس قوم کو کچھ اثر نہیں ہوتا
آپ اس قوم کا انٹرنیٹ کچھ دن بند کر کے دیکھیں یہ قوم آپ کا کیا حشر کرتی ہے۔۔۔ 🤪

01/04/2022

امریکہ ڈرا رہا ہے
اور
اللہ آزما رہا ہے
عمران خان کی استقامت کا امتحان ہے۔ورنہ رب کائنات کے سامنے امریکہ کی کیا اوقات ہے۔

31/03/2022

میانی بھیرہ اور گردونواح میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ، دورانیہ 12 گھنٹے سے تجاوز کر گیا،

31/03/2022

سرگودھا والو ابھی آئی ڈی کارڈ نمبر لکھ کے 8500 پے سینڈ کرو
اور دس لاکھ کا صحت انشورنس حاصل کرو
شکریہ عمران خان

31/03/2022

30/03/2022

تاریخ گواہ رہے کی ایک مرد مجاہد آیا تھا جس نے پاکستان کا سارا سیاسی گند ایک طرف جمع کر دیا۔
سلام ہے خان صاحب ..

Party with Friends
29/03/2022

Party with Friends

28/03/2022

Address

Malud Chock Miani
Miani
12345

Telephone

+923458292998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK EASY LOAD MIANI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MALIK EASY LOAD MIANI:

Share