Aqeel Raza Official

Aqeel Raza Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqeel Raza Official, Social Media Agency, Bandra, Mumbai.

یہ Online کی دنیا ہے یہاں لوگ صاف دل نہیں صاف Dp دیکھتے ہیں purani yaaden..
10/06/2024

یہ Online کی دنیا ہے یہاں لوگ صاف دل نہیں صاف Dp دیکھتے ہیں purani yaaden..

محبت میں ارادہ کو بدل جانا بھی مشکل ہے🤔 تمہیں کھونا بھی مشکل ہے تمہیں پانا بھی مشکل ہے 🥰اُداسی تیرے چہرے کی گوارا بھی نہ...
06/06/2024

محبت میں ارادہ کو بدل جانا بھی مشکل ہے🤔
تمہیں کھونا بھی مشکل ہے تمہیں پانا بھی مشکل ہے 🥰
اُداسی تیرے چہرے کی گوارا بھی نہیں لیکن
تیری خاطر ستارے توڑ کے لانا بھی مشکل ہے🖤
ذراسی بات پہ آنکھیں بھگو کہ بیٹھ جاتے ہو
تمہیں تو اپنے دل کا حال بتانا بھی مشکل ہے❓

اونچے اونچے درباروں سے کیا لیناننگے بھوکے بیچاروں سے کیا لینااپنا مالک اپنا خالق افضل ہے آتی جاتی  سرکاروں  سے  کیا لینا...
05/06/2024

اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا
ننگے بھوکے بیچاروں سے کیا لینا
اپنا مالک اپنا خالق افضل ہے
آتی جاتی سرکاروں سے کیا لینا......ــــ عقیل رضا نوری۔۔

زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحہ پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا ۔.......
05/06/2024

زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحہ پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا ۔.......

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہےبس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا...
23/05/2024

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے

بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے

پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ خوف ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے

مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی بنتے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے

لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے..

Kisi ko pina h Kiya...🤪
13/05/2024

Kisi ko pina h Kiya...🤪

Mosam sath hai aur bass yahi rahe ga ....
13/05/2024

Mosam sath hai aur bass yahi rahe ga ....

13/05/2024
22/03/2024
15/01/2024

Haji Ali dagha me haazri hogai alhamdulillah...

12/01/2024

Mera gurur salamat rahe..tere jaise bahut..,

Address

Bandra
Mumbai
400050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqeel Raza Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share