Wisdom from Sofipora Pahalgam

Wisdom from Sofipora Pahalgam "Dive into Ahlulbayat teachings: sermons, life, and wisdom."

11/08/2026
11/08/2026

کشمیر میں حجاب کے نام پہ فیشن اور بے پردگی
حجتہ الاسلام و المسلمین بشیر احمد بٹ صاحب

Trump is likely to declare victory when Iran opens Hormouz at its conditions. We will humiliate and disgrace you donald.
09/08/2026

Trump is likely to declare victory when Iran opens Hormouz at its conditions. We will humiliate and disgrace you donald.

نام نہاد شیخ رضا جنتی کی جانب سے رہبرِ شہید کی شان میں کی جانے والی گستاخی کی ہم بھرپور اور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں...
09/08/2026

نام نہاد شیخ رضا جنتی کی جانب سے رہبرِ شہید کی شان میں کی جانے والی گستاخی کی ہم بھرپور اور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم کرگل انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ مسلمانوں کے جذبات و عقائد کو مجروح کرنے والے اس گستاخ اور شرپسند شخص کے خلاف قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، تاکہ آئندہ کسی کو بھی مذہبی شخصیات اور مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کی جسارت نہ ہو۔
گستاخی ناقابلِ قبول ہے، قانون کے مطابق کارروائی ناگزیر ہے۔

کـاغــذی اتــحــــاد کے باوجود بھی یمن نے آل سعود کی آرمکو تیل ریفنری پر حملہ کردیا‼️
09/08/2026

کـاغــذی اتــحــــاد کے باوجود بھی یمن نے آل سعود کی آرمکو تیل ریفنری پر حملہ کردیا‼️

09/08/2026

عزاداری ہماری شہ رگ حیات ہے

08/08/2026

🌷رہبر مسلمین جہاں امام سید مجتبیٰ خامنہ ای حفظہ اللہ ♥️ درسِ خارج کے بعد اپنے معزز شاگردوں کے ساتھ سوال و جواب کی علمی نشست میں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی عمر، صحت، عزت اور توفیقات میں برکت عطا فرمائے، آپ کو ہر میدان میں اپنی نصرت و حفاظت میں رکھے، اور امتِ مسلمہ کی رہنمائی کے لیے آپ کی خدمات کو مزید مؤثر بنائے۔

08/08/2026

اصل خوبصورتی لباس کی نمائش میں نہیں، بلکہ کردار، حیا اور وقار میں ہے۔"
حجتہ الاسلام و المسلمین آقا سید یوسف موسوی صاحب

Address

Sofipora
Pahalgam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom from Sofipora Pahalgam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category