Sardar Dulli Community Jammu and Kashmir

Sardar Dulli Community Jammu and Kashmir All the tribe are respectable for us.
(1)

MashaAllah ❤️Heartiest congratulations to Mr. Yar Ali Khan on receiving the Atal Bihari Vajpayee Lifetime Achievement Aw...
27/02/2026

MashaAllah ❤️

Heartiest congratulations to Mr. Yar Ali Khan on receiving the Atal Bihari Vajpayee Lifetime Achievement Award 2026 🏆

Your dedicated contribution to social welfare and community service is truly inspiring. May Allah reward your efforts, increase you in izzat, and grant you even more opportunities to serve humanity.

Keep shining and keep serving the people with the same sincerity and passion. 🌟

I am delighted to share that the Grand Inauguration of the Clock Tower, Mendhar and the Sardar Sakhi Walayat Khan Entry ...
14/02/2026

I am delighted to share that the Grand Inauguration of the Clock Tower, Mendhar and the Sardar Sakhi Walayat Khan Entry Gate, Sakhi Maidan will take place on 16 February 2026 under the DDC CAPEX Budget. It is a proud moment for our community.

05/02/2026

Ye ek purana video hai, Plera ka.
Mere peeche Pir Panjal Range nazar aa rahi hai — jo sirf pahadon ka silsila nahi, balki hamari pehchaan hai.
Jab tak Pir Panjal ke political leaders apni ana aur “mein” mein uljhe rahenge,
tab tak bahar ke log poochte rahenge:
Pir Panjal kaun? Pir Panjal kahan?
Jis din awaam aur leadership ego chhor kar ek ho gaye,
Pir Panjal khud apna jawab ban jayega.

عشاء کی نماز کے بعد سورۂ مُلک کی پُرسکون تلاوت دل کو سکون اور روح کو روشنی عطا کرتی ہے، اور حدیثِ نبوی ﷺ کے مطابق سورۂ م...
02/02/2026

عشاء کی نماز کے بعد سورۂ مُلک کی پُرسکون تلاوت دل کو سکون اور روح کو روشنی عطا کرتی ہے، اور حدیثِ نبوی ﷺ کے مطابق سورۂ مُلک قبر کے عذاب سے نجات کا سبب بنتی ہے، اسی لیے رات کے وقت اس کی تلاوت کو بڑی فضیلت حاصل ہے۔ آج کے شور و ہنگامے بھرے دور میں قرآنِ کریم سے ایسا تعلق واقعی قابلِ قدر ہے۔ یہ تصویر ابرار خان کی ہے۔

29/01/2026

یہ تصویر سماوار کی ہے، جو ہمارے پلیر گاؤں (پونچھ) میں پرانے زمانے سے بڑی شان کے ساتھ استعمال ہوتا رہا ہے۔ یہ زیادہ تر تانبے کا بنا ہوتا تھا اور اس کے اندر مخصوص جگہ میں کوئلہ ڈالا جاتا تھا، جس کی آنچ پر چائے اور قہوہ وہیں تیار کیے جاتے تھے۔ اس کی خاص بات یہ تھی کہ سماوار کو آسانی سے اٹھا کر کہیں بھی لے جایا جا سکتا تھا، چاہے کھیت ہوں، چراگاہیں ہوں یا دور دراز جگہیں، جہاں کام کے دوران سب لوگ ایک جگہ بیٹھ کر گرم چائے سے لطف اندوز ہوتے تھے۔ اُس وقت سماوار صرف چائے بنانے کا ذریعہ نہیں بلکہ آپس کے میل جول، بات چیت اور مہمان نوازی کی علامت تھا، اور جس گھر میں سماوار جلتا تھا وہاں رونق سمجھی جاتی تھی۔ آج کے دور میں چائے کے لیے الیکٹرک کیتلیاں اور دوسری جدید چیزیں آ گئی ہیں، جنہوں نے سہولت تو دی ہے مگر سماوار جیسا ذائقہ اور ماحول نہیں دے سکیں، اسی لیے یہ روایت آہستہ آہستہ ختم ہوتی جا رہی ہے۔ چونکہ آج کی نسل کو اس کے بارے میں زیادہ معلوم نہیں ہے، اسی لیے میں نے یہ پوسٹ کی ہے تاکہ ہماری پرانی روایت اور ثقافت زندہ رہ سکے۔




اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم نذیر احمد تانترے صاحب ساکن کم...
28/12/2025

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم نذیر احمد تانترے صاحب ساکن کملیان، پلیرا (ریٹائرڈ سب انسپکٹر، CRPF) آج وفات پا گئے۔ دُلی قبیلہ مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ: دوپہر 1:00 بجے
مقام: آبائی گاؤں پلیرا، کملیان مین روڈ کے نزدیک

دل کی عمیق گہرائیوں سے محمد طاہر خان ولد محمد پرویز خان، ساکن بندواس، پلیرہ کو دستاربندی کی سعادت حاصل ہونے پر دلی اور پ...
16/12/2025

دل کی عمیق گہرائیوں سے محمد طاہر خان ولد محمد پرویز خان، ساکن بندواس، پلیرہ کو دستاربندی کی سعادت حاصل ہونے پر دلی اور پُرخلوص مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو دینِ متین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے، علمِ نافع میں مزید اضافہ عطا کرے، عمل کی توفیق دے اور اخلاص، استقامت اور تقویٰ کے ساتھ دین کا کام کرنے کی مزید ترقی نصیب فرمائے۔
اللہ پاک آپ کو اپنے والدین، اساتذہ اور اہلِ خانہ کے لیے باعثِ فخر بنائے اور آپ کے علم و عمل سے امت کو بھرپور فائدہ پہنچائے۔ آمین 🤲

سردار دُلّی کمیونٹی کی جانب سے دلی تعزیتہم دُلّی کمیونٹی کی طرف سے محترم جناب اعجاز احمد جان صاحب (ایم ایل اے حویلی) کی ...
01/12/2025

سردار دُلّی کمیونٹی کی جانب سے دلی تعزیت

ہم دُلّی کمیونٹی کی طرف سے محترم جناب اعجاز احمد جان صاحب (ایم ایل اے حویلی) کی والدہ محترمہ عتیقہ جان صاحبہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کے ساتھ دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور صبرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Poonch
185102

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Dulli Community Jammu and Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Dulli Community Jammu and Kashmir:

Share