23/05/2026
ہم کشمیریوں پر حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی رحمۃُ اللہ علیہ کا ایسا احسان ہے جسے نہ الفاظ پورا بیان کر سکتے ہیں اور نہ نسلیں اس کا بدلہ ادا کر سکتی ہیں۔
اللہ پاک ہمیں ان بزرگوں کی سچی محبت، ادب اور نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین