Qom Updates - Urdu

Qom Updates - Urdu 📱 قم اپ ڈیٹس — ایران کے دل قم تک ڈیجیٹل رسائی 🌍✨
روحانیت بھی، ثقافت بھی،اور اپڈیٹس بھی

29/04/2026

شب ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر حرم معصومہ سلام اللہ علیہا کے مناظر

25/04/2026

ایک عظیم شخصیت کی یاد میں....!

23/04/2026

السلام عليك يا فاطمه المعصومه سلام الله عليها يا فاطمة اشفعي لى فى الجنة



السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ رَسُولِ اللَّهالسَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ فَاطِمَةَ وَ خَدِیجَةالسَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِ...
23/04/2026

السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ رَسُولِ اللَّه
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ فَاطِمَةَ وَ خَدِیجَة
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِین
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ الْحَسَنِ وَ الْحُسَیْن
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ وَلِیِّ اللَّه
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا أُخْتَ وَلِیِّ اللَّه
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا عَمَّةَ وَلِیِّ اللَّه
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ مُوسَى بْنِ جَعْفَر
یَا فَاطِمَةُ اشْفَعِی لِی فِی الْجَنَّة

21/04/2026

خیبر خیبر یا صہیون!

قم میں شدید بارشوں کے باوجود لوگوں کا پُرجوش انداز میں اجتماع

19/04/2026

🇮🇷 تہران میں ایران کی وفادار بیٹیوں کا عظیم الشان اجتماع

19/04/2026

ولادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر حرم مطہر کو پھولوں سے سجایا جا رہا ہے

اگر پوچھیں رضا تیری رضا کیا ہے تو کہہ دوں گا
مجھے خدامی کر دیجیے عطا معصومہ قم (س) کی

🚨 قالیباف:دشمن پر ہمیں کوئی اعتبار نہیں یہاں تک کہ ممکن ہے وہ اسی وقت ہم پر حملہ کر دے، اسی وقت!اور میری آرزو شہادت کے س...
18/04/2026

🚨 قالیباف:
دشمن پر ہمیں کوئی اعتبار نہیں یہاں تک کہ ممکن ہے وہ اسی وقت ہم پر حملہ کر دے، اسی وقت!
اور میری آرزو شہادت کے سوا کچھ نہیں. میں اپنی جان اور عزت دونوں اس راہ پر نچھاور کرنے کو تیار ہوں!

14/04/2026

🏴 قم: شہادتِ امام صادقؑ علیہ السلام کے غم میں عزاداروں کا جلوس حرم حضرت معصومہؑ کی طرف روانہ

Address

Haram E Masooma SA
Qom

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qom Updates - Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share