Karbala Quran Academy

Karbala Quran Academy The Academy offers the best courses for Shia Muslims all around the world. We are an online center

https://www.youtube.com/watch?v=tMhuDnR3nf8
19/07/2024

https://www.youtube.com/watch?v=tMhuDnR3nf8

In this video, the scene of the incident in Karbala is shown. People travel from far-flung places to see this image displayed in rajoa Sadat Tehsil Chiniot.E...

11/03/2024
26/01/2024

بے شک خدا کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے

12/12/2023
04/12/2023

خطبہ 200
سیّدة النساء حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے دفن کے موقع پر امیر المومنین علیہ السلام کا دلسوز نوحہ ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُوْلَ اللهِ عَنِّیْ، وَ عَنِ ابْنَتِكَ النَّازِلَةِ فِیْ جِوَارِكَ، وَ السَّرِیْعَةِ اللَّحَاقِ بِكَ! قَلَّ یَا رَسُوْلَ اللهِ! عَنْ صَفِیَّتِكَ صَبْرِیْ، وَ رَقَّ عَنْهَا تَجَلُّدِیْ، اِلَّاۤ اَنَّ لِیْ فِی التَّاَسِّیْ بِعَظِیْمِ فُرْقَتِكَ، وَ فَادِحِ مُصِیْبَتِكَ، مَوْضِعَ تَعَزٍّ، فَلَقَدْ وَسَّدْتُّكَ فِیْ مَلْحُوْدَةِ قَبْرِكَ، وَ فَاضَتْ بَیْنَ نَحْرِیْ وَ صَدْرِیْ نَفْسُكَ.
یا رسول اللہؐ! آپؐ کو میری جانب سے اور آپؐ کے پڑوس میں اترنے والی اور آپؐ سے جلد ملحق ہونے والی آپؐ کی بیٹی کی طرف سے سلام ہو۔ یا رسول اللہؐ! آپؐ کی برگزیدہ (بیٹی کی رحلت) سے میرا صبر و شکیب جاتا رہا، میری ہمت و توانائی نے ساتھ چھوڑ دیا، لیکن آپؐ کی مفارقت کے حادثہ عظمیٰ اور آپؐ کی رحلت کے صدمہ جانکاہ پر صبر کر لینے کے بعد مجھے اس مصیبت پر بھی صبر و شکیبائی ہی سے کام لینا پڑے گا، جبکہ میں نے اپنے ہاتھوں سے آپؐ کو قبر کی لحد میں اتارا اور اس عالم میں آپؐ کی روح نے پرواز کی کہ آپؐ کا سر میری گردن اور سینے کے درمیان رکھا تھا۔
﴿اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ﴾، فَلَقَدِ اسْتُرْجِعَتِ الْوَدِیْعَةُ، وَ اُخِذَتِ الرَّهِیْنَةُ! اَمَّا حُزْنِیْ فَسَرْمَدٌ، وَ اَمَّا لَیْلِیْ فَمُسَهَّدٌ، اِلٰۤی اَنْ یَّخْتَارَ اللهُ لِیْ دَارَكَ الَّتِیْۤ اَنْتَ بِهَا مُقِیْمٌ.
انا للہ و انا الیہ راجعون، اب یہ امانت پلٹا لی گئی، گروی رکھی ہوئی چیز چھڑا لی گئی، لیکن میرا غم بے پایاں اور میری راتیں بے خواب رہیں گی، یہاں تک کہ خداوند عالم میرے لئے بھی اسی گھر کو منتخب کرے جس میں آپؐ رونق افروز ہیں۔
وَ سَتُنَبِّئُكَ ابْنَتُكَ بِتَضَافُرِ اُمَّتِكَ عَلٰی هَضْمِهَا، فَاَحْفِهَا السُّؤَالَ، وَ اسْتَخْبِرْهَا الْحَالَ، هٰذَا وَ لَمْ یَطُلِ الْعَهْدُ، وَ لَمْ یَخْلُ مِنْكَ الذِّكْرُ.
وہ وقت آ گیا کہ آپؐ کی بیٹی آپؐ کو بتائیں کہ کس طرح آپؐ کی اُمت نے ان پر ظلم ڈھانے کیلئے ایکا کر لیا ۔ آپؐ ان سے پورے طور پر پوچھیں اور تمام احوال و واردات دریافت کریں۔ یہ ساری مصیبتیں ان پر بیت گئیں، حالانکہ آپؐ کو گزرے ہوئے کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہو اتھا اور نہ آپؐ کے تذکروں سے زبانیں بند ہوئی تھیں۔
وَ السَّلَامُ عَلَیْكُمَا سَلَامَ مُوَدِّعٍ، لَا قَالٍ وَّ لَا سَئِمٍ، فَاِنْ اَنْصَرِفْ فَلَا عَنْ مَّلَالَةٍ، وَ اِنْ اُقِمْ فَلَا عَنْ سُوْٓءِ ظَنٍّۭ بِمَا وَعَدَ اللهُ الصَّابِرِیْنَ.
آپؐ دونوں پر میرا سلامِ رخصتی ہو، نہ ایسا سلام جو کسی ملول و دل تنگ کی طرف سے ہوتا ہے۔ اب اگر میں (اس جگہ سے) پلٹ جاؤں تو اس لئے نہیں کہ آپؐ سے میرا دل بھر گیا ہے اور اگر ٹھہرا رہوں تو اس لئے نہیں کہ میں اس وعدہ سے بدظن ہوں جو اللہ نے صبر کرنے والوں سے کیا ہے۔
ام ابیھا، ام الائمہ، دخت رسول اللہ، ذکیہ، بتول،راضیہ، مرضیہ، فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی جانسوز شہادت کے ایام کی مناسبت سے صاحب عزا امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ کی خدمت میں اور آپ تمام محبین خاتون جنت کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں ۔اللہ تعالی بروز قیامت ان کی شفاعت ہمارے شامل حال فرمائے https://chat.whatsapp.com/JUqAwEj38HD0H0r1uacwDp

Contact numbers+989999312280Karbala Quran Academy / Islamic education systemGood news for momineen o mominaatFacilities ...
04/12/2023

Contact numbers
+989999312280
Karbala Quran Academy / Islamic education system
Good news for momineen o mominaat
Facilities are as follows:
📍Free Trial🌹
📍 Well-educated and experienced teachers from Qum and Pakistan ⭐
📍learning at your own home in our own comfort 🏚
📍No age limit🚫
📍 One-on-one class👨‍💻
📍Time suitable to you ⏰
📍Affordable fees 💵
📍Discounted fees for family members👨‍👨‍👧‍👧
▶️Quran memorization(2 years/ 3years/4years)
🕝 30 min class duration
👨‍👨‍👦‍👦 No age or gender limits
👨‍💻 Urdu/English/Persian/Arabic spoken teachers
Offers online courses.
👉Quran pak /qaida with tajweed.
👉hifz e Quran
👉Ahl ul bait courses for adults
✅Tauzi ul Masael
✅translation of the Holy Quran
✅Nehjulbalagha
✅Islamic history
✅Moral of Islam
✅Duas, ziaraat 'amaal
✅Naat o manqabat/sozu slaaam
📢 3 trial classes are free
👉Easy to learn and Quran through the internet to all over the
world 🌎
🌀 Skype
🌀zoom
Plz forward this to your friends and relatives
🌐 http://yaseenonlinequraninstitute.epizy.com/
WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/JUqAwEj38HD0H0r1uacwDp

29/10/2023


Everyone


#قرانكريم

Address

Qum Qal`eh
3423

Telephone

+989999312280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karbala Quran Academy:

Share