Syed fida Allai

Syed fida Allai Please please support YouTube channel Allai vines subscribe YouTube
(19)

05/06/2026

خپل ویڈیو پیغام یہ جاری کو

قسم سے اس نوجوان نے دل جیت لیا۔'یہاں فوتگی ہوئی ہے، میں ڈھول نہیں بجا سکتا۔اسلے ہار پہنا دیا
04/06/2026

قسم سے اس نوجوان نے دل جیت لیا۔
'یہاں فوتگی ہوئی ہے، میں ڈھول نہیں بجا سکتا۔
اسلے ہار پہنا دیا

04/06/2026

ماشاءللہ

الائی سج بیا روڈ کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، جو ہمارے علاقے کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔علاقے کی بہتری اور مسائل کے حل ک...
04/06/2026

الائی سج بیا روڈ کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، جو ہمارے علاقے کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
علاقے کی بہتری اور مسائل کے حل کے لیے آپ کا اعتماد ہی میری طاقت ہے۔ اگر آپ الائی کی مزید ترقی اور خوشحالی کے سفر کو جاری رکھنا چاہتے ہیں، تو آئندہ انتخابات میں اپنا ووٹ فدا کو دے کر اپنی حمایت کا اظہار کریں۔

04/06/2026

دا نن وی لاگ 😱😱😱🫶🍀

آج میرے یوٹیوب چینل 'Syed Fida Allai' پر 32,000 سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور ہو گیا ہے۔ یہ سب آپ لوگوں کی محبت، بھروسے او...
02/06/2026

آج میرے یوٹیوب چینل 'Syed Fida Allai' پر 32,000 سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور ہو گیا ہے۔ یہ سب آپ لوگوں کی محبت، بھروسے اور سپورٹ کا نتیجہ ہے۔
​آپ سب نے جس طرح میری ویڈیوز کو پسند کیا اور علاقے کی خدمت کے لیے میرے مشن میں میرا ساتھ دیا، میں اس کے لیے تہہ دل سے آپ سب کا مشکور ہوں۔ میری یہ چھوٹی سی کامیابی دراصل آپ سب کی کامیابی ہے۔
​آئیں، اسی طرح مل کر اپنے علاقے کے مسائل کو اجاگر کرتے رہیں اور مثبت تبدیلی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔ آپ کی دعاؤں اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ!
​آپ کا اپنا،
سید فدا آلائی"

02/06/2026

مردان میں ایک بندے کو شہد نکالنا مہنگا پڑ گیا! 🐝😂

شہد تو کم نکلا، لیکن مکھیوں نے مل کر ایسا استقبال کیا کہ بیچارے کا برا حال کر دیا! 🤣🤣

ویڈیو دیکھیں اور بتائیں:
کیا آپ کبھی شہد کی مکھیوں کے حملے کا شکار ہوئے ہیں؟ 😅

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں! 👇💬

کیا گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کامیاب ہو جائے گا
02/06/2026

کیا گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کامیاب ہو جائے گا

02/06/2026

دا سٹائل چیک کی 😱😱😱🫶🍀

01/06/2026

ملگرو خرس می کو اللہ بہ بل راکی

Address

USA
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed fida Allai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed fida Allai:

Share