Malik Zahid Zaman

Malik Zahid Zaman F.R. JOURNALIST

عید اوقات!!!
22/05/2026

عید اوقات!!!

خبر!!!
22/05/2026

خبر!!!

13/04/2026

پاکستانی نژاد اٹالین نیشنل کونسلر کمونے دی بریشیا ارشد تنویر کدھر نے نئے اٹالین نیشنلز اوورسیز سے آج حلف لیا ۔تفصلات اس رپورٹ میں

13/04/2026
13/04/2026

پاکستانی نژاد اٹالین نیشنل کونسلر کمونے دی بریشیا ارشد تنویر کدھر نئے اٹالین نیشنل بننے والے اوورسیز سے حلف لیتے ہوئے

مسلم کمیونٹی اٹلی بریشیا کی جانب سے ماہ رمضان میں اینٹی گریشن کی بمثال روایت ایک مرتبہ پھر بھرپور طریقے سے برقرار ۔غیر م...
03/03/2026

مسلم کمیونٹی اٹلی بریشیا کی جانب سے ماہ رمضان میں اینٹی گریشن کی بمثال روایت ایک مرتبہ پھر بھرپور طریقے سے برقرار ۔غیر مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر دیا گیا۔مسلم کمیونٹی جس میں 30 سے زائد مسلم ممالک کی جانب سے اٹلی بریشیا کی غیر مسلم کمیونٹی جس میں بریشیا کک مئیر۔ کونسلرز ۔کامرس۔قانون ۔سمیت بیوروکریسی سمیت ہر مکتبہ فکر کو مدعو کیا گیا ۔مسلم۔کمیونٹی بریشیا کی جانب سے اس گرینڈ افطار ڈنر میں 800 سے زائد افراد نے شرکت کی ۔جنیوں نے اس افطاری کو ایک پروقار لمحات کی طرح اپنی یادوں میں سما لیا۔جس کی حقدار مسلم کمیونٹی بریشیا اٹلی کو قرار دیا گیا ۔تصویری جھلکیاں

Indirizzo

Brescia
25100

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Malik Zahid Zaman pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Malik Zahid Zaman:

Condividi

Digitare