Rozan

Rozan Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Rozan, Agenzia di social media, Rome.

Rozan is a platform that provides news and current affairs updates The channel covers a wide of topics, including local news, politics, social issues, You can find more information and updates on their [YouTube channel](https://Rozan.

11/03/2026

‏عورت ڈے پر پیغام
عورت کو اتنی بھی آزادی نہ دیں کہ بڑھاپےمیں
پانچ بچوں اور پندرہ نواسوں کو چھوڑ کر 72 سالہ آشنا کے ساتھ بھا-گ جاوے

‏آبنائے ہرمز اگر پاکستان کی حدود میں ہوتا
11/03/2026

‏آبنائے ہرمز اگر پاکستان کی حدود میں ہوتا

11/03/2026

‏مصر کا مرا ہوا فرعون ہر سال لاکھوں ڈالر کما رہا ہے لیکن ہماری حکومت نے جیل میں ڈال رکھا ہے 🥲💔

09/03/2026

‏تاریخ میں لکھا جائے گا کہ تیسری عالمی جنگ مرشد کی آنکھ اور جیل میں ملاقات سے توجہ ہٹانے کے لئے لڑی گئی 😜🤣

۔۔۔۔۔۔اس کے بعد وہ جن تین مقامات کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے تبدیل کرتے رہتے تھے ۔۔۔ بیک وقت ان تینوں مقامات پر 30 پریسی...
06/03/2026

۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد وہ جن تین مقامات کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے تبدیل کرتے رہتے تھے ۔۔۔ بیک وقت ان تینوں مقامات پر 30 پریسیژن گائیڈڈ میزائل فائر کئے گئے ۔۔۔۔
جن میں ان کی وفادار ترین ہائی کمانڈ اللہ کو پیاری ہو گئی ۔۔۔۔ امریکہ اور اسرائیل نے گزشتہ حملوں میں پوری فوجی کمانڈ کی جاسوسی کی تھی ۔۔۔ اس کے بعد ایران نے موساد ، را ، ایم ائی 6 کے ایجنٹوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر مارا تھا اور پھانسیاں دی تھیں ۔۔۔۔۔
پاکستان کو اب سوچنا چاہیئے ۔۔۔۔ کہ پاکستان کب اپنے سرچ انجنز بنائے گا ۔۔۔۔ ہمیں کب گوگل سے نجات ملے گی ؟ پاکستان میں کب پاکستان کا تیار کردہ موبائل استعمال ہو گا ؟ پاکستان کب دنیا کی ان موبائل ٹیلہ کمیونیکیشن کمپنیز سے جان چھڑا کر ک اپنی سیٹلائیٹس پر مکمل طور پر انحصار کر کے چائنہ کی طرح ایک مرکزی سرکاری کمیونیکیشن پلیٹ فارم دے گا ۔۔۔۔
کب پاکستان اپنی کمپیوٹر چپس بنائے گا ۔۔۔
دنیا کوانٹم پروسیسر بنا چکی ۔۔۔ ہم کب چائنہ کی طرح اپنا سوشل میڈیا بنائیں گے ۔۔۔۔
جس کے بعد ہماری عوام کا مکمل ڈیٹا ۔۔۔۔۔ پوری دنیا کی انٹیلیجنس سے مکمل محفوظ ہو گا ؟؟؟؟
خدارا ۔۔۔۔ اس عوام کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز دیجیئے ۔۔۔۔۔۔

06/03/2026

‏یہ تہران کی 5 مارچ کی وڈیو ہے۔
میڈیا کیا دکھا رہا اور تہران میں اصل کیا صورتحال ہے، آپ خود ملاحظہ کر لیں۔

06/03/2026

اسرائیل سے بھارت واپس پہنچنے والے صحافی کے چشم کشا انکشافات
ایرانی حملوں کے سامنے اسرائیلی ٹیکنالوجی فیل ہے۔
سخت سنسر شپ ہے، لاشوں اور اسپتالوں کی وڈیوز بنانے کی اجازت نہیں
100فٹ نیچے زمین میں چھپے اسرائیلی بھی حملوں میں مارے گئے

‏سسٹم فیملی 🤣🫣
06/03/2026

‏سسٹم فیملی 🤣🫣

دنیا نیوز بھی ہیک ہو گیا 🍾
04/03/2026

دنیا نیوز بھی ہیک ہو گیا 🍾

03/03/2026

‏کرپشن کی فرضی کہانیاں گھڑ کر اقتدار حاصل کیا۔
پھر فرضی ریاستِ مدینہ بنا لی جسں کا دور دور تک کوئی وجود نہ تھا۔
پھر خود کو خود ہی فرضی امہ کا فرضی لیڈر تعینات کر لیا۔
پھر امریکہ کی فرضی درخواست پر جو اس نے کی ہی نہیں پر ابیسولیوٹلی ناٹ کہہ کر خود ہی فرضی ہیرو بن گیا۔
پھر امریکہ کی فرضی سازش سے اقتدار کھو کر چار مہینے گالیاں دے کر کہہ دیا امریکہ کا تو کوئی قصور ہی نہیں تھا یہ تو باجوے کا قصور تھا، باجوے کو کہہ دیا یہ تو امریکہ کا قصور ہے۔
پھر ٹانگ میں فرضی گولی لگوا کر جسکو اسکے اپنے ڈاکٹرز نے بھی کہہ دیا کہ بھائی جی کوئی لات نہیں ٹوٹی، مگر چار مہینے ناٹک رچاتا رہا۔۔

کچھ عرصہ پہلے بھی عرض کیا تھا کہ برصغیر پاک و پند کی دو سو سالہ تاریخ میں اس سے بڑا نوسرباز پیدا ہی نہیں ہوا۔۔

03/03/2026

‏پاکستان کا ایک ایسا بھادر وزیراعظم بھی گزرا ہے جس نے امریکہ کے ڈر سے ڈاکٹر عبد القدیر کا جنازہ بھی نہیں پڑا تھا

02/03/2026

‏پاک فوج کی طرف اٹھنےوالی ہر میلی آنکھ %85 بینائی سےمحروم ہوجاتی ہے۔
😂

Indirizzo

Rome

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Rozan pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi