Sony Vlog

Sony Vlog Vloger
Traveller
Vlog Videos
Entertainment Videos
Funny Videos
Europe News
Videos From All Around The Europe

15/09/2026

تعلق بھی رزق کی طرح ھوتا ھے۔ بَد نیتی آجائے تو برکت ختم ھو جاتی ھے۔ 💯💔
14/09/2026

تعلق بھی رزق کی طرح ھوتا ھے۔
بَد نیتی آجائے تو برکت ختم ھو جاتی ھے۔ 💯💔

کبھی کبھی خاموش آنکھیں بھی دعا کرتی ہیں، اور اللہ اُن دعاؤں کو بھی سن لیتا ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتیں۔ بس اُس پر...
14/09/2026

کبھی کبھی خاموش آنکھیں بھی دعا کرتی ہیں،
اور اللہ اُن دعاؤں کو بھی سن لیتا ہے
جو لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتیں۔
بس اُس پر یقین رکھو،
وہ تمہارے دل کا حال تم سے بھی بہتر جانتا ہے۔

08/09/2026

اٹلی میں رہنے والے بھاہی ضرور سنیں

06/09/2026

اٹلی کے شہر وینس میں بنگالی بھائیوں کی طرف سے مسجد کے لئیے زمین خریدنے پر حکومتی ارکان کی طرف سے کڑی تنقید اور تمام واقعات

26/08/2026

تازہ کارروائی کے دوران مزید 119 غیر ملکی افراد کو اٹلی سے ملک بدر کر دیا گیا۔ حکام کی جانب سے غیر قانونی امیگریشن اور عوامی سلامتی سے متعلق قوانین پر عمل درآمد کے لیے نگرانی اور کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے
#

25/08/2026

یاد رکھیں وہ قومیں کبھی ترقی نہیں کر سکتیں جو اپنے محافظوں کو تھپڑ ماریں ۔۔ 😆

24/08/2026

اسپین کے شہر بارسلونا میں دنیا کے سب سے بلند چرچ، ساگراڈا فامیلیا (Sagrada Familia) کا دورہ کیا۔ اس کی تعمیر 1882 میں شروع ہوئی تھی اور آج تک جاری ہے۔ یہ چرچ بہت ہی عظیم الشان ہے اور تقریباً 566 فٹ بلندی تک آسمان میں بلند ہے۔ اندر اور باہر، دونوں طرف سے یہ ایک نہایت شاندار اور حیران کن منظر پیش کرتا ہے۔🇪🇸

23/08/2026

ساڑھے پانچ ہزار کی لکی کمیٹی۔۔۔۔
آج کمیٹی کی دوسری قرعہ اندازی کی گئی
پچھلی کمیٹی میں تنویر بھائی کی کمیٹی نکلی تھی اور اس مہینے کی قرعہ اندازی میں گلفراز بھائی کے نام کا قرعہ نکلا
گلفراز بھائی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

Indirizzo

Santa Giustina Bellunese

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Sony Vlog pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi