13/09/2026
❤️ ماہ نور صفدر کا نکاح 💐✨
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار آرائیں کے ساتھ سادگی اور خاندانی روایات کے مطابق نکاح ہوگیا۔
لاہور جاتی اُمرا میں ہونے والی تقریب میں شریف خاندان اور صرف قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
دلہا ،دلہن کی یادگار تصویری جھلکیاں ❤️🌸