03/02/2022
ہر سال کی طرح اس سال بھی اوستہ محمد بلوچستان میں عظیم الشان صابری محفل کا اہتمام کیا گیا ہے انشااللہ پروگرام 6 فبروری کو بروز اتوار بعد نماز عشاء غوثیہ رائس مل اوستہ محمد میں منعقد کی جائے گی محفل کو درگاہ عالیہ پیر منظور حسین شاہ صابری ملکہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید جمیل حیدر شاہ صابری خصوصی خطاب فرماہیں گے جبکہ لنگر فی سبیل اللہ کا وسیع انتظام کیا گیا ہے تمام صابری سنگت عقیدت مندوں و شہریوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے