Malik Humam Rafique

Malik Humam Rafique Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Humam Rafique, Advertising/Marketing, Abbottabad.

‏جن کے آنے سے روشن ہوۓ دونوں جہاں اُن ﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام❤️
06/03/2022

‏جن کے آنے سے روشن ہوۓ دونوں جہاں
اُن ﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام
❤️

26/04/2021
27/02/2021

‏☝️ہم مولا علی کو حق پر مانتے ہیں لیکن سیدنا امیر معاویہ کی محبت کے ساتھ
👈 ہم حبِ علی کے جام پیتے ہیں لیکن بغضِ معاویہ کے پیمانوں میں نہیں
👈ہم فتح مکہ کے دن فاتح خیبر کا جانِ عالم کے کندھوں پر سوار ہونا مانتے ہیں

27/02/2021

‏👈ہم بابِ علم کو مانتے ہیں لیکن مصلائے نبوت پر 17 نمازوں کی امامت کو بھول کر نہیں
👈ہم مولا کے بمنزلہ ھارون ہونے کے قائل ہیں لیکن لوکان بعدی نبیا لکان عمر سے صَرفِ نظر کرکے نہیں
👈ہم ابوتراب کو مانتے ہیں لیکن ابوبکر کو گالیاں بک کے نہیں

27/02/2021

‏👈ہم رسول اللہ کے اہلِ بیت والے پنجتن کو مانتے ہیں لیکن رسول الله کے چار یاروں سے نفرت کرکے نہیں
👈ہم اہلِ بیت کے فضائل کو مانتے ہیں لیکن اپنی ماں سیدہ عائشہ صدیقہ کی بے حرمتی کرکے نہیں
👈ہم غدیر خم کی عظیم بشارت کے قائل ہیں لیکن بیعت رضوان میں سیدی عثمان کے ہاتھ کو بھول کر نہیں..

Address

Abbottabad

Telephone

+923145340111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Humam Rafique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Humam Rafique:

Share