Geo Apna Hazara

Geo Apna Hazara News Channel Hazara

Permanently closed.
03/03/2022

https://jamoney.xyz/bc49880086653/ use and earn real money

Watch commercial advertising, and we will credit up to 21 cents to your account for an ad unit display. Attract referrals and get 30% from their earnings transferred to your account.

07/08/2021

حویلیاں ڈپو روڈ بدبخت شخص کی قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف حویلیاں کی عوام نے شاہراہ ریشم اور حویلیاں شہر کے داخلی راستے کو بلاک کر دیا

04/08/2021

ایبٹ آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلامیہ جاری
دفعہ 144 کا نفاذ یکم محرم سے 30محرم تک ہوگا، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد ندیم ناصر نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ایبٹ آباد میں ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، جلوس کے روٹ پر واقع ہوٹلوں پر اجنبی افراد کا ٹھہرنا ممنوع ہوگا، نفرت انگیز مواد،لاوڈ اسپیکر کے استعمال اور وال چاکنگ پر مکمل پابندی ہوگی۔

ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی کی ایبٹ آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل عبدالوحید کے گھر آمد ، شہید کانسٹیبل کے لواحقین ...
03/08/2021

ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی کی ایبٹ آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل عبدالوحید کے گھر آمد ، شہید کانسٹیبل کے لواحقین سے ملاقات، پھول اور تحائف پیش کیے ۔
ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی نے کہا کہ شہید کانسٹیبل کی بچی کو اچھی تعلیمی ادارے میں مفت تعلیم دلوائی جائے گی ، گھر والوں کو کسی بھی اداراے سے کوئی مشکل درپیش آئے تو آپ ہم سے رابطہ کریں ۔ شہداء ہمارے ہیروز ہیں انہیں کی قربانی بدولت آج ہم سکون کا سانس لے رہے ہیں ۔ ڈی پی او ایبٹ آباد کی شہید کانسٹیبل کے گھر لواحقین سے ملاقات کے دوران بات چیت ۔
شہداء کی فیملیز کی آسانی کے لیے ایبٹ آباد پولیس کا شہدائے پولیس ڈسک اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے کسی بھی حوالے سے مشکل درپیش آئے تو آپ رابطہ کریں آپ کی پریشانی حل کی جائے گی ۔ لواحقین سے بات چیت کرتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ نے یقین دلایا کہ آپ خود کو اکیلا نہ سمجھیں ایبٹ آباد پولیس کا ہر جوان شہید عبدالوحید جیسا ہے ہر مشکل کام گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے

سمارٹ لاک ڈاؤنضلعی انتظامیہ ہری پور نے گاؤں کچھی یونین کونسل بیڑ میں کرونا وائرس کے 09 مثبت کیس رپورٹ ہونے پر محکمہ صحت ...
31/07/2021

سمارٹ لاک ڈاؤن

ضلعی انتظامیہ ہری پور نے گاؤں کچھی یونین کونسل بیڑ میں کرونا وائرس کے 09 مثبت کیس رپورٹ ہونے پر محکمہ صحت کی سفارش پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جس کا اطلاق 04 اگست تک ہوگا. لاک ڈاون کے دوران تمام آبادی کی کرونا ویکسینیشن کی جائے گی.

30/07/2021

*ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر آفریدی اور ایس پی کینٹ احمد زنیر چیمہ جائے وقوعہ پر موجود*

*ملک تاج مارکیٹ کے اس پاس علاقوں میں سرچ آپریشن شروع*

*ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس ایس پی*

*مالک تاج مارکیٹ کے واقع کے بعد پشاور شہر میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندیوں کو سخت ہدایات جاری*

*پشاور کے امن کو کسی صورت خراب نہیں ہونے دیا جائے گا، ایس ایس پی*

*شہید کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، پولیس جلد اصل ملزمان کو گرفتار کرلینگے، ایس ایس پی آپریشنز پشاور*

*ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر آفریدی کا جائے وقوعہ پر میڈیا سے بات چیت*

ہریپورتھانہ کوٹ نجیب اللّه کی حدود بانڈی سیڑاں کے مقام پر نہ معلوم شخص نے نہ معلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کر کے محمد ار...
27/07/2021

ہریپورتھانہ کوٹ نجیب اللّه کی حدود بانڈی سیڑاں کے مقام پر نہ معلوم شخص نے نہ معلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ کر کے محمد ارسلان ولد محمد مشتاق سکناں بانڈی سیڑاں ہریپور اور اس کے والد مشتاق ولد محمد دین عمر 48 سال سکناں بانڈی سیڑاں ہریپور کو موقع پر ہلاک کر دیا ۔نہ معلوم ملزم ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار ھو گیا۔ زرائع کے مطابق یہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔تاھم قتل ھونے والوں کے ورثاء نے تادم تحریر کسی کے خلاف کوئی دعویداری نہیں کی ہے۔ ۔۔

پبلک سروس میسج تمام والدین سے گزارش ھے کہ اپنے سکول کالج یونیورسٹی مدرسے اور ٹیوشن جانے والے بچوں کی نگرانی رکھیں اور اپ...
17/07/2021

پبلک سروس میسج
تمام والدین سے گزارش ھے کہ اپنے سکول کالج یونیورسٹی مدرسے اور ٹیوشن جانے والے بچوں کی نگرانی رکھیں اور اپنی بچیوں اور بچوں کو باور کروائیں کہ کسی بھی اجنبی شخص سے لفٹ نہ لیں کسی اجنبی شخص کے ساتھ سفر سے گریز کریں کسی اجنبی شخص سے کوئی کھانے پنیے کی چیز لے کر کھانے پینے سے گریز کریں کسی بھی اجنبی شخص کی اطلاع اپنے قریبی پولیس اسٹیشن یا ٹول فری نمبر پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں اپنی پولیس کے ساتھ تعاون کریں احتیاط کیجیئے کہ قبل اس کے کہ آپ کے ساتھ آپ کے بچوں کے ساتھ یا آپ کی فیملی کے کو ناخشگوار واقع پیش آئے

03013105541
05/07/2021

03013105541

28/06/2021

سنگر شاہد نیازی

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Apna Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share