HaQ SucH Services

HaQ SucH Services اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
خوش آمدید
ضمیر انسان کا ایک ایسا ساتھی ہے
جو ہمیشہ حق و سچ کا راستہ دکھاتا ہے

21/12/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




10/07/2023
*HaQ_SucH✌Services**We Required Packing Helpers*(Perfume & Bakery Items)Only Inside UAE visit or Cancel visa persons con...
01/07/2023

*HaQ_SucH✌Services*
*We Required Packing Helpers*
(Perfume & Bakery Items)
Only Inside UAE visit or Cancel visa persons contact Us..

29/05/2023

سب مل کر اس دعا میں شامل ہوجاۓ
کہ مرنے کے بعد قبر میں
دیدار محمدﷺ ہوجائے
آمین

Fact💯
29/05/2023

Fact💯

صبح بخیر 💖
29/05/2023

صبح بخیر 💖

25/05/2023

حدیث1522: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور ابوبکر کی حدیث میں ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ ﷺ نے فرمایا کہ تمہارا خیال ہے کہ اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر کوئی نہر ہو اور وہ روزانہ اس میں سے پانچ مرتبہ غسل کرتا ہو کیا اس کے بدن پر کوئی میل کچیل باقی رہے گی صحابہ ؓ نے عرض کیا کہ اس پر سے کچھ بھی باقی نہیں رہے گا آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہی مثال پانچوں نمازوں کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان نمازوں کے ذریعہ سے اس کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"
صحیح مسلم شریف کتاب المساجد

‏اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.انگریزوں نے 1870 میں ج...
29/04/2023

‏اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا
فقیر کالا خان مری بلوچ صوفی تھے.
انگریزوں نے 1870 میں جب بلوچستان پر حملہ کیا تو فقیر کالا خان نے تسبیح چھوڑ کر بندوق اُٹھائی۔ پھر مزاحمت کی تاریخ رقم کر ڈالی۔ موجودہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان کی‏ایک 1 پہاڑی پر انگریز آرمی کو چار سال روکے رکھا ۔برٹش آرمی توپوں بندوقوں سے مسلح گھرا تنگ کرتی رہی مہینوں کے محاصرے سینکڑوں فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پہاڑی پر قبضہ کیا گیا تو بھوک سے نڈھال کالا خان مری بلوچ اپنے دو ساتھیوں جلامی بلوچ اور رحیم علی بلوچ سمیت پکڑا گیا مقدمہ ‏پھانسی کی سزا دی گی یہ تصویر 1891 میں پھانسی سے پہلے لی گی جس میں کالا خان مری بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا
سوال یہ یے ہم اپنے ہیروز سے لا علم کیوں ہیں جان بوجھ کر انکی تاریخ قوم سے کیوں چھپائی گی ؟ ان پر فلمیں ڈرامے کیوں نہیں بنے ؟‏کالا خان بلوچ کو پھانسی کے بعد کلکتہ جو تار بھیجا گیا اس میں لکھا تھا
اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaQ SucH Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share