Ghazali Media

Ghazali Media Media With Faith

آج کی تاریخ اور آج کا پیغام
11/10/2024

آج کی تاریخ اور آج کا پیغام

14/08/2023

وطن اور اہلِ وطن کیلئے دعائیہ اشعار 🇵🇰💖

Watan Aur Ahle Watan Ke Liye Duaiya Shayari

23/03/2023

مرحبا مرحبا، پھر رمضان آگیا۔💖

رمضان المبارک کی آمد پر خصوصی کلام سماعت فرمائیں!

آواز : جنید جمشید شہید (رح)

New Motivational Kalam 2023 |
Ramzan Aa Gaya | Ramadan Special Nasheed |

Voice : Junaid Jamshed Shaheed

04/01/2023

میرے بارے میں مبالغہ آرائی ہو رہی ہے ۔
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلھم العالی کا نیا بیان

Mery Bare Mein Mubalgha Arai Ho Rhe Hai
M***i Taqi Usmani Sab Latest Bayan.

_______________
Ghazali Media
Like & Follow 👍

03/01/2023

شانِ صحابہ کرامؓ پر خوبصوت و دلچسپ شاعری سنیں!
شاعرِ انقلاب : جناب جاوید راز صاحب کی زبانی
(سرائیکی اور اُردو زبان میں)

Shan E Sahaba (r.a.a) Par Khubsurt Shayari | Poetry | Javed Raaz | in Udrdu & Saraiki | Virul.

_______________
Ghazali Media
Like & Follow👍

03/01/2023

مولانا احمد لاٹ صاحب مدظلہ (انڈیا) کا رولا دینے والا بیان، سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائے ونڈ کے موقع پر ۔

Molana Ahmed Laat Sahib Emotional Bayan | Raiwind Ijtema 2022 | Important Bayan .


_______________
Ghazali Media
Like & Follow 👍

01/01/2023

کعبے پے پڑی جب پہلی نظر، کیا چیز ہے دنیا بھول گیا۔

Kabe Pe Pri Jab Pehli Nazar, Kiya Cheez Hai Duniya Bhool Gaya.

_______________
Ghazali Media
Like & Follow 👍

الوداع 2022ءغافل  تجھے  گھڑیال  یہ  دیتا  ہے  منادی،گردوں  نے  گھڑی  عمر  کی  اک  اور  گھٹا  دی۔  Ghazali Media
31/12/2022

الوداع 2022ء

غافل تجھے گھڑیال یہ دیتا ہے منادی،

گردوں نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹا دی۔


Ghazali Media

    نتیجہ پھر وہی ہوگا، سُنا ہے سال بدلے گاپرندے بھی وہی ہونگے، شکاری جال بدلے گابدلنے ہیں تو دن بدلو، بدلتے ہو تو ہندسے...
31/12/2022



نتیجہ پھر وہی ہوگا، سُنا ہے سال بدلے گا
پرندے بھی وہی ہونگے، شکاری جال بدلے گا

بدلنے ہیں تو دن بدلو، بدلتے ہو تو ہندسے ہی
مہینے پھر وہی ہونگے، بیچارہ سال بدلے گا

اگر ہم مان لیں عابی مہینہ ساٹھ سالوں کا
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا ؟

بقول : عابی مکھنوی
Ghazali Media

29/12/2022

پنجابی زبان میں نیا کلام | دل کو چھونے والا کلام
جدوں ظالم ظلم کماندے نے، آقا دیاں یاداں آندیاں نے ۔

New Punjabi Kalam | Heart Touching Kalam | Jaddon Zalim Zulm Kamanday Nain | Emotional Kalam 2022


_______________
Ghazali Media
Like & Follow 👍

Address

Abbottabad
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share